جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

الیکشن کمیشن جموں کشمیر میں انتخابات کا فیصلہ لے گا :وزیر داخلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-18
in ٹاپ سٹوری
A A
ڈانگری میں دونوں واقعات کی تحقیقات این آئی اے کو سپرد :وزیر داخلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی

شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل

سرینگر/۱۸مارچ(ویب ڈیسک)
وفاقی وزےر داخلہ ‘امےت شاہ نے کہا ہے کہ جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے بارے میں الیکشن کمیشن آف انڈیا فیصلہ لے گا ۔
’انڈیا ٹو ڈے کنکلیو‘ میں جموں کشمیر میں اسمبلی الیکشن کے بارے میں پوچھے جانے پرشاہ نے کہا ”الیکشن کمیشن اس بارے میں فیصلہ کرے گا جب وہ انتخابات کرانے کے لیے تیار ہو جائے گا“۔شاہ نے کہا”جب الیکشن کمیشن، وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب کرے گا، ہم اسے فوری طور پر فراہم کریں گے“۔
یاد رہے کہ رواں ہفتے ہی جموں کشمیر کی سیاسی جماعتوں نے الیکشن کمیشن سے ملاقات میں یو ٹی میں فوری طور پر اسمبلی الیکشن منعقد کرانے کا مطالبہ کیا ۔جموں کشمےر میں آخری بار ۲۰۱۴ میں الیکشن ہو ئے تھے ‘جس کے بعد پی ڈی پی اور بی جے پی کی مخلوط حکومت وجود میں آئی تھی ۔
شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم مودی نے جموں کشمےر میں دفعہ۳۷ ۰منسوخ کی جس کے بعد یو ٹی پر تشدد کارروائیوں میں ۰۷ فیصد کمی آئی ہے ۔ان کاکہنا تھا” مودی حکومت کے تحت آرٹیکل۳۷۰ کو ختم کر دیا گیا، رام مندر بن رہا ہے اور تین طلاق سے متعلق مسائل حل ہو گئے“۔
وفاقی وزیر داخلہ کاکہنا تھا ” جب پاکستان کے اندر دہشت گردوں کے خلاف سرجیکل اسٹرائیک کی گئی ‘ اس لیے کسی بھی بیرونی طاقت نے ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی جرا¿ت نہیں کی“۔
شاہ نے کہا کہ بی جے پی کی قیادت والی این ڈی اے 2024 میں دوبارہ حکومت بنائے گی اور نریندر مودی مسلسل تیسری بار وزیر اعظم بنیں گے۔ان کا کہنا تھا”عوام فیصلہ کریں گے کہ ملک کا اگلا وزیر اعظم کون ہوگا۔ میں نے ملک کے ہر حصے کا دورہ کیا ہے اور محسوس کیا ہے کہ ایک بار پھر بی جے پی حکومت بنائے گی اور مودی مسلسل تیسری بار وزیر اعظم بنیں گے“۔
وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ 1970 کی دہائی کے بعد یہ پہلی بار ہو گا کہ کسی وزیر اعظم کو مسلسل تیسری بار عوام کا مینڈیٹ ملے گا۔
2024 کے عام انتخابات میں این ڈی اے کو کتنی سیٹیں ملیں گی‘شاہ نے کہا کہ یہ 2019 سے زیادہ ہوں گی۔ ”ہم (بی جے پی) کو 303 سے زیادہ سیٹیں ملیں گی۔“
بی جے پی کو 2019 کے عام انتخابات میں 303 سیٹیں ملی تھیں اور این ڈی اے کو کل 543 لوک سبھا حلقوں میں سے 350 سے زیادہ سیٹیں ملی تھیں۔
شاہ نے کہا کہ جب مودی حکومت 2014 میں پہلی بار اقتدار میں آئی تو 60 کروڑ لوگوں کے پاس کوئی بینک کھاتہ نہیں تھا‘ 10 کروڑ لوگوں کے پاس بیت الخلاءتک رسائی نہیں تھی اور تین کروڑ لوگوں کے پاس بجلی کے کنکشن نہیں تھے۔انہوں نے کہا کہ مودی حکومت نے ان سب کو بینکوں، بیت الخلائ‘ مفت کھانا، بجلی اور گیس کنکشن تک رسائی دی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مشرق لداخ میں چین کے ساتھ صورتحال نازک‘ خطرناک:جئے شنکر

Next Post

کانگریس کے سایہ سے بھی دور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی
ٹاپ سٹوری

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی

2025-07-04
شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل
ٹاپ سٹوری

شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل

2025-07-01
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’دہشت گردی کے متاثرین کیلئے انصاف کا انتظار ختم‘

2025-06-30
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا:ایل جی کی سول سوسائٹی سے مشاورت

2025-06-29
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
اہم ترین

ریاست کا درجہ بحال کرنے پر بحث اب جلد ختم ہونی چاہیے: وزیر اعلیٰ

2025-06-27
لیفٹیننٹ گورنر نے یونیفائیڈ ہیڈکواٹرز میٹنگ کی صدارت کی
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا پر ایل جی سیاسی قیادت سے ملاقی

2025-06-27
سالانہ امر ناتھ یاترا: بھگوتی نگر جموں سے لے کر پہلگام اور بالہ تل تک اضافی اہلکاروں کی تعیناتی
ٹاپ سٹوری

’ایمرجنسی ملک کی جمہوری تاریخ کا تاریک باب‘

2025-06-26
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
ٹاپ سٹوری

’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘

2025-06-25
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

کانگریس کے سایہ سے بھی دور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.