ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہنگامہ آرائی کے باعث لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-14
in قومی خبریں
A A
کشمیر پر لوک سبھا میں اپوزیشن اور بھاجپا میں بحث و تکرار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// بجٹ اجلاس کے دوسرے مرحلے کے پہلے دن پیر کو لوک سبھا میں حکمراں پارٹی اور اپوزیشن کے ارکان نے ہنگامہ کیا، جس کی وجہ سے پارلیمنٹ میں کوئی کام نہیں ہوا۔ اور ایوان کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کرنی پڑی۔
ایک بار ملتوی ہونے کے بعد جیسے ہی لوک سبھا کی کارروائی دوپہر 2 بجے شروع ہوئی، اپوزیشن جماعتوں کے ارکان نے کرسی کے سامنے ہنگامہ کرنا شروع کر دیا۔ جب کانگریس ارکان نے ‘ہمیں انصاف چاہیے ‘ کے نعرے لگانے شروع کیے تو حکمراں پارٹی کی جانب سے ‘راہل گاندھی معافی مانگو’ کے نعرے گونجنے لگے ۔
ہنگامہ آرائی کے درمیان جب پریذائیڈنگ آفیسر راجندر اگروال نے ضروری کاغذات ایوان کے میز پر رکھ کر ایوان کی کارروائی شروع کی تو دونوں طرف سے ہنگامہ آرائی تیز ہوگئی جس کی وجہ سے ایوان میں کچھ سنائی نہیں دیا۔
مسٹر اگروال نے ارکان پر زور دیا کہ وہ اپنی نشستیں سنبھال لیں اور ان تمام مسائل پر بحث کی جائے گی جن پر اپوزیشن کے ارکان بحث کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ اور بنچ کا احترام سب پر لازم ہے اور کسی بھی رکن کو اس کی توہین کی اجازت نہیں دی جا سکتی اس لیے اراکین اپنی نشستوں پر جا کر ایوان کی کارروائی چلنے دیں لیکن کسی نے ان کی بات نہیں سنی اور ہنگامہ آرائی بڑھ گئی جس کے باعث انہوں نے ایوان کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کردی۔
قبل ازیں بی جے پی ارکان نے لندن میں دیئے گئے بیان پر کانگریس لیڈر راہل گاندھی سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا جبکہ کانگریس ارکان نے مختلف مسائل پر بحث کا مطالبہ کرتے ہوئے ہنگامہ کیا۔ شدید ہنگامہ آرائی کے باعث ایوان کی کارروائی دوپہر دو بجے تک ملتوی کرنی پڑی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مہاراشٹر وزیراعلی کا مطلب اب "کرپٹ آدمی” رہ گیا، الیکشن کمیشن نے شیو سینا کا نام اور نشان شندے پر سمجھوتہ کیا:آدیتیہ کا الزام

Next Post

سپریم کورٹ کا فیصلہ، آئینی بنچ 18 اپریل سے ہم جنس جوڑے کی شادی کو تسلیم کرنے کے معاملے کی سماعت کرے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

سپریم کورٹ کا فیصلہ، آئینی بنچ 18 اپریل سے ہم جنس جوڑے کی شادی کو تسلیم کرنے کے معاملے کی سماعت کرے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.