ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

امیش پال قتل کے سلسلے میں بریلی میں جیلر سمیت 6معطل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-14
in قومی خبریں
A A
رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

بریلی// اترپردیش کے ضلع پریاگ راج میں امیش پال قتل معاملے کی سازش میں مبینہ طور سے شامل شہ زور لیڈر عتیق احمد کے بھائی اشرف کی مدد کرنے کے الزام میں بریلی جیل کے جیلر سمیت چھ ملازمین کو معطل کردیا گیا ہے ۔ اس معاملے میں ایک قیدی گارڈ سمیت دو ملزمین کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا ہے ۔
پولیس ذرائع نے پیر کو بتایا کہ اب تک اس معاملے میں دو قیدی گارڈ سمیت چھ افراد کو جیل بھیجا جاچکا ہے ۔ پولیس ڈائرکٹر جنرل (جیل) کی طرف سے معطل جیل افسروں اور گارڈؤں کے خلاف محکمہ جاتی جانچ کا بھی حکم دیا گیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق پریاگ راج میں امیش پال قتل کا منصؤبہ پیلی بھیت بائی پاس واقع ایک میرج ہال اور فائیک انکلیو کالونی سمیت چھ شہروں میں کئی مقامات پر رچی گئی تھی۔ کالونی میں اشرف کا سالا صدام رہتا تھا۔ اس مکان کو سیل کیا جاچکا ہے ۔ سازش کرنے اور جیل میں بند اشرف سے فرضی ملاقات کروانے اور سہولیت فراہم کرانے کے معاملے میں ڈی جی جیل آنند کمار نے اس پورے معاملے کی جانچ ڈی آئی جی جیل بریلی آر این پانڈے کو دی تھی۔ گذشتہ کئی دنوں سے وہ جیل میں چھاپے ماری کر کے ثبوت تلاش کررہے تھے ۔
پیر کو ڈی آئی جی جیل نے اپنیجانچ رپورٹ ڈی جی جیل کو سونپ دی ۔ ڈی جی جیل نے جانچ رپورٹ کی بنیاد پر بریلی جیل کے جیلر راجیو مشرا، ڈپٹی جیلر درگیش پرتاپ سنگھ، ہیڈکانسٹیبل برجویر سنگھ، منوج گوڑ، دانش مہندی، لکھ پت سنگھ کو معطل کردیا ہے ۔ اس معاملے میں شیوہری اوستھی کو پہلے ہی معطل کیا جاچکا ہے ۔ سبھی کے خلاف محکمہ جاتی جانچ کا آغاز کردیاگیاہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی اپوزیشن کے لیڈروں کو بدنام کرنے کی کوشش کررہی ہے :اکھلیش

Next Post

مہاراشٹر وزیراعلی کا مطلب اب "کرپٹ آدمی” رہ گیا، الیکشن کمیشن نے شیو سینا کا نام اور نشان شندے پر سمجھوتہ کیا:آدیتیہ کا الزام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
فلور ٹیسٹ سے قبل ہی ادھو ٹھاکرے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی

مہاراشٹر وزیراعلی کا مطلب اب "کرپٹ آدمی" رہ گیا، الیکشن کمیشن نے شیو سینا کا نام اور نشان شندے پر سمجھوتہ کیا:آدیتیہ کا الزام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.