ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی اتوار کو کرناٹک کے منڈیا، ہبلی-دھارواڑ کا دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-11
in قومی خبریں
A A
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی پیر کو کرناٹک کے ایک دن کے دورے پر ہوں گے جس کے دوران وہ تقریباً 16,000 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے ۔
وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ہونے والی ریلیز کے مطابق وزیر اعظم مودی 12 مارچ کو دوپہر 12 بجے کے قریب منڈیا میں سڑکوں کے بڑے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ اس کے بعد تقریباً 3.15 بجے وہ ہبلی-دھارواڑ میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹ کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے ۔
مسٹر مودی منڈیا میں ایک تقریب میں بنگلورو-میسور ایکسپریس وے کا افتتاح کریں گے ۔ اس روٹ کے شروع ہونے سے دونوں بڑے شہروں کے درمیان سفر کا وقت تین گھنٹے سے کم ہو کر 75 منٹ رہ جائے گا۔ مسٹر مودی میسور-خوشال نگر کے درمیان چار لین والی شاہراہ کا بھی سنگ بنیاد رکھیں گے ۔
مسٹر مودی آئی آئی ٹی دھارواڑ کو قوم کے نام وقف کریں گے ۔ اس آئی آئی ٹی کا سنگ بنیاد وزیر اعظم نے فروری 2019 میں رکھا تھا۔ وہ دھارواڑ ملٹی ولیج واٹر سپلائی اسکیم کا بھی سنگ بنیاد رکھیں گے ۔
ہبلی میں وزیر اعظم ہبلی دھارواڑ اسمارٹ سٹی کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ وزیر اعظم شری سدھارودھا سوامی جی کے ہبلی اسٹیشن پر دنیا کے سب سے طویل ریلوے پلیٹ فارم کا افتتاح کریں گے ۔ وہ دوبارہ تیار شدہ ہوساپیٹ اسٹیشن کو قوم کے نام وقف کریں گے ، جسے ہمپی کی یادگاروں کی طرز پر ڈیزائن کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

17 مارچ تک سسودیا ای ڈی کی تحویل میں، 21 مارچ کو ضمانت پر سماعت

Next Post

سیمی کنڈکٹر سپلائی چین، اختراع کے میدان میں ہند-امریکہ شراکت داری کا معاہدہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
امریکا‘بھارت کا پاکستان سے دہشتگردی کے خلاف ’فوری اور ٹھوس‘ کارروائی کا مطالبہ

سیمی کنڈکٹر سپلائی چین، اختراع کے میدان میں ہند-امریکہ شراکت داری کا معاہدہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.