اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس کے یوکرین پر81 میزائل، 8 ڈرون حملے، 5 شہری ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-10
in عالمی خبریں
A A
ہمارے خلاف جنگ میں بیلا روس کے شامل ہونے کا امکان ہے : یوکرینی فوج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

کیف//
یوکرین پر روس کی جانب سے81 میزائل اور 8 ڈرون حملےکیے گئے ہیں، روس نے 10 ریجنز پر میزائل حملے کیے ہیں۔
یوکرینی فوج کا کہنا ہے کہ روس نے صبح یوکرین پر 81 میزائل داغے جن میں سے 34 میزائل مار گرائے گئے۔
یوکرینی فوج کے مطابق روس نے صبح 8 ڈرون حملے بھی کیے ہیں، روسی حملوں کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک، 2 زخمی ہو گئے۔
لیوو ریجن میں روسی میزائل حملے میں 4 افراد جبکہ دنیپرو ریجن میں 1 شخص ہلاک ہوا ہے۔روسی حملے کے بعد زاپوریزازیا جوہری پلانٹ کی بجلی معطل ہو گئی۔
آپریٹرز کا کہنا ہے کہ زاپوریزازیا جوہری پلانٹ ڈیزل پر چلایا جا رہا ہے، روسی راکٹ حملوں کے بعد زاپوریزازیا جوہری پلانٹ کا یوکرینی پاور سسٹم سے مواصلاتی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔
روسی میزائل حملے کے بعد یوکرینی شہر خار کیف کے شہریوں کو پانی اور بجلی کی فراہمی منقطع ہو گئی ہے۔
یوکرینی وزیرِ اعظم کی جانب سے تازہ روسی حملوں کی مذمت کی گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل کی پھر جارحیت: جنین میں 3 فلسطینی شہید، مشرقی القدس میں 7 زخمی

Next Post

افغانستان میں دھماکہ، گورنر بلخ داؤد مزمل جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
ایران کا عراقی کردستان پر حملہ، 13افراد ہلاک متعدد زخمی

افغانستان میں دھماکہ، گورنر بلخ داؤد مزمل جاں بحق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.