جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کی پھر جارحیت: جنین میں 3 فلسطینی شہید، مشرقی القدس میں 7 زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-10
in عالمی خبریں
A A
اسرائیلی فوج نے گزشتہ سال فلسطینی صحافیوں پر 260 سے زیادہ حملے کیے، رپورٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

تل ابیب//
اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں شہر جنین کے ایک ’’جبع‘‘ پر حملہ کردیا جس میں کم از کم تین فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔ صہیونی فوج نے جنین کے شورش زدہ شہر کے جنوب میں واقع گاؤں جبع پر حملہ کیا۔ اسرائیل نے اس حملے پر فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔
فلسطینی وزارت صحت نے مرنے والوں کی شناخت نہیں بتائی تاہم کہا ہے کہ شہید ہونے والے فلسطینی اسرائیلی فوجی آپریشن کے دوران اسرائیلی فائرنگ کا نشانہ بنے۔ گزشتہ چند ماہ سے ’’جبع‘‘ گاؤں مایوسی کا شکار فلسطینی نوجوانوں کے ایک ابھرتے ہوئے عسکریت پسند گروپ کا گھر رہا ہے جس نے اسرائیلی قبضے کے خلاف ہتھیار اٹھائے ہیں۔ اسرائیل کے مغربی کنارے پر قبضے کو چھپنواں سال چل رہا ہے۔
یہ گروپ مغربی کنارے میں ابھرنے والے مسلح گروہوں کے ایک بڑے رجحان کا حصہ ہے جس نے بڑھتی ہوئی غیر مقبول فلسطینی اتھارٹی کو چیلنج کیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ اس کا کسی خاص سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ گزشتہ دو ماہ سے مغربی کنارے میں تشدد میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے آج جمعرات کو جنین میں کم از کم 3 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ فوری طور پر اسرائیلی فوج نے اس کی تصدیق نہیں کی۔
دریں اثنا مشرقی القدس کے شمال میں اسرائیلی فائرنگ سے 7 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ بدھ کی شام مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں الرام قصبے پر چھاپہ مار کارروائی کرکے اسرائیلی قابض فوج نے فائرنگ کرکے سات فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
فلسطینی طبی ذرائع نے بتایا کہ الرامقصبے پر چھاپے کے دوران قابض فوج نے آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی۔

دریں اثنا فلسطینی اسیران کلب نے بتایا کہ قابض فوج نے تین فلسطینیوں کو اس وقت گرفتار کرلیا جب وہ جنین کے جنوب میں ایک فوجی چوکی سے گزر رہے تھے۔ فلسطینی وزارت صحت نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اس سال کے آغاز سے اب تک 74 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ شہداء میں سے 27 شہداء شمالی مغربی کنارے کے شہر جنین سے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عورتوں کو قتل کرنا بند کرو

Next Post

روس کے یوکرین پر81 میزائل، 8 ڈرون حملے، 5 شہری ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
ہمارے خلاف جنگ میں بیلا روس کے شامل ہونے کا امکان ہے : یوکرینی فوج

روس کے یوکرین پر81 میزائل، 8 ڈرون حملے، 5 شہری ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.