بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

منیش سسودیا کو ای ڈی نے جیل میں پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-10
in قومی خبریں
A A
کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کی بات نہیں: سسودیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی//مرکزی تحقیقاتی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جمعرات کو تہاڑ جیل میں بند سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کو 2021-22 کے لیے دہلی حکومت کی نئی ایکسائز پالیسی میں مبینہ بدعنوانی اور بے ضابطگیوں کے الزام میں عدالتی حراست میں گرفتار کر لیا۔ پوچھ گچھ کے بعد انہیں منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قانون کے تحت گرفتار کیا گیا۔
سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کے ذریعہ گرفتار مسٹر سسودیا کو جمعہ کو ضمانت کے لئے عدالت میں پیش ہونا تھا۔ اب کل اگر انہیں سی بی آئی کیس میں ضمانت مل جاتی ہے تو ای ڈی مزید پوچھ گچھ کے لیے انہیں اپنی تحویل میں لینے کی عدالت میں درخواست کر سکتی ہے ۔
منی لانڈرنگ کے پہلوؤں کی جانچ کرنے والی مرکزی ایجنسی ای ڈی کی ٹیم نے مسٹر سسودیا سے آج دوسری بار پوچھ گچھ کی۔ ایجنسی دہلی کی شراب پالیسی میں مبینہ گھپلے میں رقوم کی غیر قانونی منتقلی سے متعلق پہلوؤں کی جانچ کر رہی ہے ۔ ای ڈی نے دہلی کی شراب پالیسی میں بے ضابطگیوں کے الزامات کی جانچ کے لیے سی بی آئی کے ذریعہ درج کیے گئے ایک کیس کی بنیاد پر کارروائی شروع کی ہے ۔
ذرائع کے مطابق ای ڈی مسٹر سسودیا کو کل عدالت میں پیش کر کے انہیں اپنی تحویل میں لے سکتی ہے ۔
یہ ایجنسی، جو وزارت خزانہ کے تحت آتی ہے ، دہلی میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے لیڈر سے ان کے دور میں لاگو کی گئی نئی ایکسائز پالیسی میں مبینہ کمیشن اور کک بیک کی کمائی کے لین دین سے متعلق ذرائع کی جانچ کر رہی ہے ۔ تاہم بعد میں یہ پالیسی واپس لے لی گئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نصف صدی پرانے برانڈ کیمپا کی مشروبات مارکیٹ میں واپسی

Next Post

انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریوں میں 21 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
ریاسی میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے باپ بیٹے کی موت واقع

انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریوں میں 21 افراد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.