منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بنگلادیش میں7 منزلہ عمارت میں دھماکہ

19 افراد جاں بحق اور 112 زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-08
in عالمی خبریں
A A
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

ڈھاکہ//
بنگلادیش کے ایک ہول سیل مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کو ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال ہونے والی 7 منزلہ عمارت میں خوفناک دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق اور 110 سے زائد زخمی ہوگئے۔
بنگلادیشی میڈیا کے مطابق دارالحکومت ڈھاکا کی نہایت مصروف ترین اور پرُہجوم ہول سیل مارکیٹ میں واقع 7 منزلہ عمارت میں خوفناک دھماکے کے بعد آگ بھڑ ک اُٹھی اور کچھ منزلیں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔
دھماکا اتنا زور دار تھا کہ عمارت کا ملبہ دور کھڑے خریداروں پر گرا جس سے زخمیوں کی تعداد 112 تک جا پہنچی۔ جن میں سے زیادہ تر کے سر، ہاتھ اور سینے پر شدید چوٹیں آئی ہیں۔
عمارت میں دھماکے سے 19 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 112 زخمیوں میں سے 15 کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
اس عمارت میں سبزیاں، اناج اور پھل سمیت دیگر اشیا مارکیٹوں میں ترسیل کے لیے ذخیرہ کی گئی تھیں۔ تاحال دھماکے کی وجہ کا تعین نہیں کیا جا سکا ہے۔
پولیس دہشت گردی سمیت تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پورے ملک میں ہولی کا تہوار منایا گیا

Next Post

یمن میں جامع سیاسی حل کے لیے تمام کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: محمد بن سلمان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ
عالمی خبریں

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

2025-05-13
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

2025-05-13
امریکا اور چین میں کشیدگی دنیا کو تباہ کرسکتی ہے: کسنجر
عالمی خبریں

امریکا اور چین نے ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اتفاق کرلیا

2025-05-13
سوڈان، سیلاب اور طوفان سے 99 افراد لقمہ اجل
عالمی خبریں

کانگو میں سیلاب سے 100 سے زائد افراد ہلاک

2025-05-13
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے ناراضگی، براہ راست رابطہ منقطع کر دیا

2025-05-12
عالمی خبریں

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کا اسرائیل کا دورہ اچانک منسوخ

2025-05-12
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
عالمی خبریں

امریکا-برطانیہ معاہدے کا اثر

2025-05-12
حج۲۰۲۴:۱۸ لاکھ۳۳ ہزار۱۴۶ عازمین نے فریضہ حج ادا کیا
عالمی خبریں

عازمین حج کی رہنمائی کیلئے حج آپریشنل پلان کا آغاز

2025-05-12
Next Post
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات

یمن میں جامع سیاسی حل کے لیے تمام کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: محمد بن سلمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.