منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی اور البنیز دو روزہ دورے پر گجرات پہنچیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-08
in قومی خبریں
A A
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

احمد آباد// وزیر اعظم نریندر مودی اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھنی البنیز بدھ کو دوروزہ دورے پر گجرات پہنچیں گے ۔
سرکاری ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ مسٹر البنیز احمد آباد ہوائی اڈے سے سابرمتی آشرم جائیں گے اور اس کے بعد وہ گاندھی نگر راج بھون میں ہولی کی تقریب میں شامل ہوں گے ۔
احمد آباد شہر کے مختلف حصوں میں آسٹریلیا ئی کے وزیراعظم کے استقبال میں ہارڈنگ اور بینر لگائے گئے ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور آسٹریلیا ئی وزیر اعظم البنیز جمعرات کو یہاں ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان منعقد ہونے والے چوتھے اور آخری ٹیسٹ کے پہلے دن کا میچ دیکھیں گے ۔
اپنے دورے سے پہلے آسٹریلیا ئی وزیر اعظم نے کین برا میں صحافیوں سے کہا کہ ان کا دورہ ہندوستان کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کرنے کا ایک تاریخی موقع ہے ۔ مسٹر البنیز جو اعلی تجارتی وفد کی قیادت کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا، [؟]میں (وزیر اعظم البنیز) ہندوستان کے وزیروں اور تجارتی دنیا کے وزیروں کے وفد کے ساتھ جارہا ہوں۔ ہمارے علاقے میں غیر معمولی ترقی اور متحرک ہونے کے لئے ہندوستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو مضبوط کرنے کا ایک تاریخی موقع ہے ۔
انہوں نے کہا،[؟]یہ دورہ ہندوستان کے ساتھ اپنے دونوں ممالک کے درمیان کے تعلقات کو مضبوط کرنے اور ہمارے شعبے میں مستحکم اور ترقی کے لئے مضبوطی قائم کرنے کے ہمارے عزم کو ظاہر کرتا ہے ۔
آسٹریلیائی وزیر اعظم آج شام 4 بجے احمد آباد کے سردار ولبھ بھائی پٹیل بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچیں گے ۔ وہاں سے وہ سابرمتی آشرم کے لیے روانہ ہوں گے اور اس کے بعد وہ ہولی کے پروگرام کے لیے راج بھون پہنچیں گے ۔
مسٹر البنیز جمعرات کی صبح کچھ دیر کے لیے ٹیسٹ میچ دیکھنے کے لئے نریندر مودی اسٹیڈیم جائیں گے ۔ اس کے بعد وہ ممبئی جائیں گے جہاں انہیں آئی این ایس وکرانت پر گارڈ آف آنر دیا جائے گا۔
جمعہ کو وہ نئی دہلی میں صدر دروپدی مورمو سے ملاقات کریں گے جس کے بعد وہ راج گھاٹ جائیں گے اور وہاں پھول چڑھائیں گے ۔ وہ وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے ملاقات کریں گے جس کے بعد وزیر اعظم البنیزمسٹر مودی کے ساتھ حیدرآباد ہاؤس میں ملاقات کریں گے ۔
دونوں ممالک کے اعلیٰ رہنما معاہدوں کا تبادلہ کریں گے جس کے بعد وہ میڈیا میں مشترکہ بیان دیں گے ۔ شام کو آسٹریلیائی وزیر اعظم راشٹرپتی بھون میں صدر دروپدی مورمو سے ملاقات کریں گے ۔ اس کے بعد وہ ہفتہ کی صبح روانہ ہو جائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گوگل نے خواتین کے عالمی دن پر ڈوڈل کے ذریعے خواتین کو اعزاز سے نوازا

Next Post

پورے ملک میں ہولی کا تہوار منایا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھڑگے نے نرسمہا راؤ کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-06-29
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
قومی خبریں

ہندوستان کے خیالات، فلسفیانہ سوچ اور عالمی نظریہ ہزاروں سالوں سے لازوال ہیں: مودی

2025-06-29
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ریزرویشن مخالف بی جے پی مساوات کو پسند نہیں کرتی: کانگریس

2025-06-29
Next Post
پورے ملک میں ہولی کا تہوار منایا گیا

پورے ملک میں ہولی کا تہوار منایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.