ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-08
in کھیل
A A
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

جنیوا// فیڈریشن انٹرنیشنل ڈی فٹبال ایسوسی ایشن (فیفا) نے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں آؤٹ ڈور گیلری تنصیبات میں خواتین کے ورلڈ کپ 2023 کے سرکاری پوسٹروں کی نقاب کشائی کی ہے۔
فیفا نے منگل کو کہا کہ ” خواتین کےعالمی دن کےپیش نظر جاری کئےگئے پوسٹر میں ممتاز ٹورنامنٹ کی تھیم بیونڈ گریٹنس کو شامل کیا گیا ہے۔”
انہوں نے بتایا کہ ٹرافی ایک فٹ بال پر مشتمل ہے جس کے چاروں طرف تین خواتین سلیوٹس سے گھری ہوئی ہیں۔ ٹرافی خواتین کے کھیلوں میں جذبے، مہارت اور مثبت تبدیلی کی علامت ہے۔
سرکاری پوسٹرز کے ساتھ میزبانی کے لیے تیار نو شہروں کے پوسٹرز بھی آویزاں کیے گئے۔ سبھی تین خواتین شخصیات کے سلیوٹس کے بیچ میں ایک فٹ بال کی تصویر کشی کی گئی ہے۔
پوسٹرز آسٹریلیا کے ایڈیلیڈ میں 22 مارچ تک اور ویلنگٹن، نیوزی لینڈ میں 21 مارچ تک ڈسپلے کیے جائیں گے۔ فیفا ویمنز ورلڈ کپ 2023 آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں 20 جولائی سے 20 اگست تک کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور

Next Post

ہم دو جیت کے بعد لاپرواہ نہیں ہوئے: روہت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
روہت کو بلے سے کرنا ہوگا حملہ

ہم دو جیت کے بعد لاپرواہ نہیں ہوئے: روہت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.