منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-08
in کھیل
A A
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جسپریت بمراہ دورہ انگلینڈ سے قبل ہندوستانی ٹیسٹ کپتانی کی دوڑ سے باہر ہو گئے: رپورٹ

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نئی دہلی//ہاکی انڈیا نے زمینی سطح پر کھیل کو مضبوطی فراہم کرنے کے لئے منگل کو سب جونیئر (انڈر 16-)اور جونیئر(انڈر 19-)بین علاقائی چیمپین شپ کی شروعات کرنے کا اعلان کیا۔
ہاکی انڈیا نے ایک ریلیز جاری کرکے کہا کہ اس پہل کا مقصد شمال، جنوب، مشرق اور مغرب سمیت چارشعبوں میں مقابلے کا انعقاد کرکے خواتین اور مرد کی صلاحیتوں کو تلاش کرنا ہوگا۔ پہلے بین علاقائی ٹورنامنٹ کی شروعات 19مارچ کو ہو گا جس میں 30ریاستوں کی ٹیموں کو حصہ لینے کی امید ہے۔
ہاکی انڈیا کے چیئرمین اور پدم شری دلیپ ٹرکی نے کہا،”علاقائی چیمپئن شپ یوتھ اتھلیٹوں کو ہاکی انڈیا نیشنل چیمپئن شپ کی طرح میچ کی صورت حال کا تجربہ ملے گا۔ علاقائی چیمپئن شپ میں منتخب کئے گئے اتھلیٹوں کو نیشنل چیمپئنشپ میں حصہ لینے کی ضرورت ہوگی، جس سے انہیں اپنے ہاکی مہارت کو فروغ دینے کا موقع ملے گا۔“
ہاکی انڈیا کے جنرل سکریٹری بھولاناتھ سنگھ نے کہا کہ باصلاحیت اتھلیٹوں کی شناخت کے لئے ہر زون میں سلیکشن کمیٹیاں ہوں گی۔ انہوں نے کہا،”ہر زون کا اپنا سلیکشن پینل ہوگا۔ سلیکشن کمیٹیوں میں کم سے کم تین افراد ہوں گے، زونل ٹیموں کے سلیکٹر اور کوچ تمام کھلاڑیوں کی ترقی پر نگرانی رکھنے اور ہمیں اپڈیٹ کرنے کے ذمے دار ہوں گے۔“
ڈاکٹر ٹرکی نے بتایاکہ یہ پروگرام کھلاڑیوں کو گول کیپر اور ڈریگ فلٹر جیسے خصوصی کررداروں کے لئے تیار کرنے پر بھی نظر رکھے گا۔ ساتھ ہی ہاکی انڈیا گھریلو اور غیر ملکی دورے کے لئے انڈر17-اور انڈر19- ٹیم بنانے پر بھی غور کر رہا ہے۔
دریں اثنا،ہاکی انڈیا نے بتایا کہ وہ بین علاقائی چیمپئن شپ کے لئے ایک خصوصی کوچ پینل اور ریفری بنا رہا ہے۔
کوچ پینل میں ایف آئی ایچ لیول 1-سرٹیفکیٹ رکھنے والے کوچ شامل ہوں گے۔ یہ پینل چیمپئن شپ میں حصہ لینے والی ٹیموں کی تربیت کرنے کے علاوہ گھریلو کوچوں کی ترقی بھی یقینی کرے گا۔
ہاکی انڈیاکے جنرل سکریٹری نے ریفری پینل کے بارے میں کہا،”میچ آفیسر اتنے ہی اہم ہیں جتنے کہ کوچ۔ ہمارے پاس پہلے سے ہی ملک بھر کے قابل تکنیکی افسروں کی ایک فہرست ہے، وہ ایک مضبوط میچ آفیشلز پینل بنئیں گے جو زمینی سطح کے ٹورنامنٹ کا انعقاد کرے گا۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرسٹیانو رونالڈو نے زلزلہ متاثرین کو امدادی سامان سے بھرا طیارہ عطیہ کرکے دل جیت لیے

Next Post

قوم کی تعمیر میں کھیلوں کا اہم کردار: انوراگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

جسپریت بمراہ دورہ انگلینڈ سے قبل ہندوستانی ٹیسٹ کپتانی کی دوڑ سے باہر ہو گئے: رپورٹ

2025-05-13
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
کھیل

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

2025-05-13
کوہلی کی سنچری، ہندوستان 352 رن سے آگے
کھیل

وراٹ کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ سے سبکدوشی کے پیچھے موجود ہیں 3 بڑی وجوہات

2025-05-13
بی سی سی آئی نے امپائرز کے لیے اے پلس کیٹگری شروع کی
کھیل

پھر بحال ہوگا آئی پی ایل، بی سی سی آئی جلد کرنے والا ہے نئے شیڈیول کا اعلان

2025-05-13
جوکووچ اوگر الیسیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن پر لوٹے
کھیل

جوکووچ نے فرنچ اوپن سے قبل لی جنیوا اوپن میں وائلڈ کارڈ انٹری

2025-05-12
کوہلی کی سنچری، ہندوستان 352 رن سے آگے
کھیل

روہت شرما کے بعد وراٹ کوہلی بھی ٹیسٹ کرکٹ کو الوداع کہنے کے خواہاں، بی سی سی آئی کو کیا مطلع!

2025-05-12
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

جسپریت بمراہ کو روہت شرما کی جگہ ہندوستان کا ٹیسٹ کپتان بنانا چاہیے: مدن لال

2025-05-12
تھرڈ امپائر کو مداخلت کرنی چاہیے تھی: رشبھ پنت
کھیل

رشبھ پنت کبھی دباؤ میں نہیں ہوتے: میانک یادو نے جدوجہد کرنے والے ایل ایس جی کپتان کی حمایت کی

2025-05-10
Next Post
راہل کی یاترا کشمیر میں امن کو خراب کریگی:ٹھاکر

قوم کی تعمیر میں کھیلوں کا اہم کردار: انوراگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.