ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’سمارت سٹی کے کئی پروجیکٹوں کو ۱۵؍اپریل تک مکمل ہوں گے‘

اس مدت تک لوگوںکو تھوری بہت مشکل کا سامنا کرنا پڑے گا :بدھور ی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-07
in اہم ترین
A A
انتظامیہ کا کام قبضہ کی گئی اراضی کا تحفظ ہے‘اسے ہر قیمت پر کریں گے:بیدھوری

DiV Com

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر///
صوبائی کمشنر‘ کشمیر وجے کمار بدھوری کا کہنا ہے سمارت سٹی کے کئی پروجیکٹوں کو ۱۵؍اپریل تک مکمل کیا جائے گا۔
بدھوری نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا۔
صوبائی کمشنرکا کہنا تھا کہ سمارٹ سٹی کے جو کام ہو رہے ہیں ان کو ہم نے ۱۵؍اپریل تک مکمل کرنے کا وقت دیا ہے ان پروجیکٹوں پر رات میں بھی کام چل رہا ہے تاکہ لوگوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
بدھوری نے کہا کہ لوگوں کو پندرہ اپریل تک تھوڑے بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا اس کے بعد سب ٹھیک ہوگا۔
صوبائی کمشنر نے کہا کہ میں پی ایم پیکیج اسکیم کے ملازموں سے ملتا رہتا ہوں اور ان کے مسائل کو حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے ۔
بدھوری نے کہا’’پی ایم پیکیج کے جتنے بھی ملازمین ہیں میں ان سے ملتا رہتا ہوں اور ان کے جو مسائل ہیں ان کو جتنا ممکن ہوتا ہے حل کیا جاتا ہے ‘‘۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں ۱۲ مارچ تک موسم خشک رہنے کا امکان

Next Post

ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری لیفٹیننٹ گورنر کا پرنسپل سیکرٹری تعینات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری لیفٹیننٹ گورنر کا پرنسپل سیکرٹری تعینات

ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری لیفٹیننٹ گورنر کا پرنسپل سیکرٹری تعینات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.