بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

رابڑی کے گھر پر چھاپہ اپوزیشن کی آواز دبانے کی کوشش:پرینکا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-07
in قومی خبریں
A A
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی//کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت اپوزیش کی آواز دبا رہی ہے اور ان کے دباؤمیں اگر کوئی نہیں آتاہے انہیں سرکاری ایجینسیوں کے ذریعے تنگ کیا جاتا ہے ۔
بہار میں سابق وزیر اعلی رابڑی دیوی کے گھر پر ‘زمین کے بدلے نوکری’معاملے میں چھاپے ماری پرسخت رد عمل طاہر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے لیڈروں کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا جا رہا ہے لیکن جب وہ جھکنے کو تیا ر نہیں ہوتے ہیں تو انہیں پریشان کیا جاتا ہے ۔ یہی برتاؤبہار میں سابق وزیر اعلی لالو یادو یادو اور محترمہ رابڑی دیوی کے ساتھ بھی ہو رہا ہے ۔
محترمہ واڈرا نے کہا، [؟]جو اپوزیشن لیڈر بی جے پی کے سامنے جھنے کو تیار نہیں ہے ، انہیں ای ڈی، سی بی آئی کے ذریعے پریشان کیا جا رہا ہے ۔آج رابڑی دیوی جی کو پریشان کیا جا رہا ہے ۔ لالوپرسادجی اور ان کے خاندان کو سالوں سیپریشان کیا جا رہا ہے ، کیونکہ وہ جھکے نہیں۔ بی جے پی اپوزیشن کی آوازدبانا چاہتی ہے ۔[؟]
اس دوران کانگریس کی ترجمان سپریا شرینیٹ نے پیر کو یہاں پارٹی ہیڈ کواٹر میں پریس کانفرنس میں اس سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سرکاری ایجنسیوں کااپوزیشن کے خلاف غلطاستعمال کیا جا رہا ہے اور محترمہ رابڑی دیوی کے گھر چھاپے ماری بھی اسی کا نتیجہ ہے ۔ عام آدمی پارٹی کے لیڈر منیش سیسودیا کے خلاف بھی ایجنسیوں کا غلط استعمال ہو رہا ہے انہوں نے کہا کہ عام آدمی پارٹی اور بی جے پی کے درمیان آپسی نورا کشتی ہو رہی ہے لیکن عام آدمی پارٹی کے لیڈر پر لگے معاملے کی جانچ ہونی چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی صرف بیرون ملک ہندوستانیوں کے خلاف بولتے ہیں: کانگریس

Next Post

سسودیا کی سی بی آئی حراست ختم، 20 مارچ تک عدالتی حراست میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کی بات نہیں: سسودیا

سسودیا کی سی بی آئی حراست ختم، 20 مارچ تک عدالتی حراست میں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.