بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۹جے کے اے ایس افسران کے تبادلے‘تقرریاں

محمد اسلم محکمہ اطلاعات کے جوائنٹ ڈائریکٹر تعینات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-05
in اہم ترین
A A
سول انتظامیہ میں پھیر بدل ‘۹ جے کے اے ایس افسران کے تبادلے اور تقرریوں کے احکامات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

سرینگر//
حکومت نے ہفتہ کو جے کے اے ایس کے نو افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کا حکم دیا۔
دو الگ الگ احکامات کے مطابق اتل گپتا، جے کے اے ایس، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، کٹھوعہ کو تبدیل کرکے جوائنٹ ڈائریکٹر، انفارمیشن، جموں تعینات کیا گیا ہے۔
محمد اسلم‘جے کے اے ایس‘جوائنٹ ڈائریکٹر، فوڈ، سول سپلائیز اینڈ کنزیومر افیئرز، کشمیر، کو ایک دستیاب اسامی پر جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن، کشمیر تعینات کیا گیا ہے۔
سپنا کوتوال‘جے کے اے ایس، جوائنٹ ڈائریکٹر، انفارمیشن، جموں کو تبدیل کرکے پہاڑی بولنے والے لوگوں کی ترقی کیلئے جے اینڈ کے ایڈوائزری بورڈ کے سیکریٹری کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔
جموں ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے کلکٹر، جے کے اے ایس، کسم چب کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر ریونیو، سانبہ تعینات کیا گیا ہے۔
ریحانہ اختر بلی‘جے کے اے ایس، ڈپٹی ڈائریکٹر، انفارمیشن، جموں، کو ایک دستیاب اسامی پر تبدیل کرکے پرسنل آفیسر، ایسوسی ایٹڈ ہسپتال، جموں کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔
منو ہنسا، جے کے اے ایس، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو، سانبہ، کا تبادلہ سب ڈویڑنل مجسٹریٹ کیا گیا ہے، راجیو کمار کھجوریہ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں ایڈجسٹمنٹ کے مزید احکامات کا انتظار کریں گے۔ وہ اگلے احکامات تک سب رجسٹرار، مارہ کے عہدے کا اضافی چارج بھی سنبھالیں گے۔
پارول کھجوریہ، جونیئر سکیل جے کے اے ایس، کلچرل آفیسر، ڈائریکٹوریٹ آف انفارمیشن، جموں، کو تبدیل کرکے گورنمنٹ، یوتھ سروسز اور اسپورٹس ڈپارٹمنٹ کے انڈر سیکریٹری کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔
بینش وانی، جونیئر اسکیل جے کے اے ایس، ڈائریکٹوریٹ آف انفارمیشن، جموں و کشمیر میں انفارمیشن آفیسر کا تبادلہ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر، ایمپلائمنٹ، گاندربل کے طور پر تقرر کیا گیا ہے۔
منوج پنڈتا، حکومت کے انڈر سکریٹری، انفارمیشن ڈپارٹمنٹ، کو کوآپریٹیو ڈپارٹمنٹ میں انڈر سکریٹری کے طور پر تبدیل کرکے تعینات کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دو دن بعد سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کیلئے بحال

Next Post

’پاکستان جنگجو‘ہتھیار ‘منشیات دھکیلنے کیلئے کوشاں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل
اہم ترین

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

2026-09-02
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

2026-09-02
’عوام نے سیاسی استحکام اور مستحکم حکومت کی اہمیت کو سمجھا ‘
اہم ترین

شہباز شریف بھی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت موقف

2026-09-02
جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل
اہم ترین

جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل

2026-09-02
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
پانچ کشمیری گلیشیائی جھیلیں انتہائی زیادہ سیلابی خطرے کی حامل قرار
اہم ترین

جموں و کشمیر کے گلیشیئرز بھی خطرے کی زد میں‘ ۲۷ گلیشیائی جھیلوں کوخطرہ

2026-09-02
اہم ترین

ایس ایس بی کی۲۸۶۳؍اسامیوں  کیلئے آن لائن درخواستیں طلب

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
Next Post
فورسز سرحد پار سے رچی جانے والی سازشوں کو ناکام بنا رہے ہیں:دلباغ

’پاکستان جنگجو‘ہتھیار ‘منشیات دھکیلنے کیلئے کوشاں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.