ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا سے جرمنی جانے والے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، 7 افراد زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-04
in عالمی خبریں
A A
مرکز کی سرینگر اور شارجہ میں ہفتے میں پانچ پروازوں کی منظوری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

برلن//
جرمنی کی ائیرلائن کمپنی کے طیارے میں امریکی ریاست ٹیکساس سے جرمنی کیلئے پرواز بھرنے کے بعد اچانک پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال کے باعث 7 افراد زخمی ہوگئے۔
امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) کے مطابق لفتھانسا کے ائیر بس A330 کو 37 ہزار فٹ کی بلندی پر اچانک ائیر ٹربیولنس (turbulence) کی وجہ سے ہنگامی صورتحال کا سامنہ ہوا جس کے باعث طیارے میں سوار 7 مسافر زخمی ہوئے۔جہاز میں سوار مسافر سوزین زمرمین نے بتایا کہ طیارے کے پائلٹوں میں سے ایک نے کیبن سے بتایا کہ جہاز کی بلندی میں اچانک سے ایک ہزار فٹ کمی آگئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اس وقت مجھے لگا جیسے میرے پیروں کے نیچے سے زمین نکل گئی ہو، ایک لمحے کیلئے ہر چیز ہوا میں اڑنے لگی تھی ایسے کہ جیسے آپ خود کو بھی بے وزن محسوس کر رہے ہوں۔
جرمن ائیر لائن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جہاز کے اڑان بھرنے کے 90 منٹ بعداسے ائیر ٹربیولنس کا سامنہ ہوا جس کے باعث جہاز کو ہنگامی بنیادوں پر بحفاظت لینڈ کروا لیا گیا تھا، مسافروں اور عملے کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے، واقعے میں مسافروں کو معمولی چوٹیں آئیں، زخمی مسافروں کو طبی امداد دے دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ ٹربیولنس دراصل ہوا کے غیر مستحکم بہاؤ کو کہا جاتا ہے جس کی پیش گوئی کرنا مشکل ہوتا ہے، کئی لوگ اسے طوفان سے بھی تشبیح دیتے ہیں تاہم سب سے خطرناک ’کلیئر ائیر ٹربیولنس‘ ہوتی ہے جس کے بارے میں اندازہ قائم کرنا مشکل ہوتا ہے اور کھلے آسمان میں بھی اس کے آثار کا مشاہدہ نہیں کیا جا سکتا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ:ریاست کیلیفورنیا میں شدید برف باری،انتظامیہ نے ہنگامی حالت نافذ کر دی

Next Post

53 سالہ شامی سائیکل پر عمرےکیلئےجرمنی سے مکہ پہنچتے ہی جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

53 سالہ شامی سائیکل پر عمرےکیلئےجرمنی سے مکہ پہنچتے ہی جاں بحق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.