بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیر میں رونما ہونے والی تبدیلیاں ملک کے نوجوانوں کیلئے بھی اہم ہیں:شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-03
in اہم ترین
A A
ہماری سرحدوں سے چھیڑنے کی قیمت چکانی پڑیگی:شاہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

سرینگر//
مرکزی وزیر داخلہ‘ امیت شاہ نے کہا ہے کہ کشمیر میں رونما ہونے والی تبدیلیاں نہ صرف کشمیر کے بچوں بلکہ پورے ملک کے نوجوانوں کے لیے اہم ہیں۔
مرکزی وزیر داخلہ نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سسٹین ایبلٹی، گجرات یونیورسٹی کے زیر اہتمام کشمیر مہوتسو سے خطاب کیا۔
شاہ نے کہا کہ کشمیر میں رونما ہونے والی تبدیلیاں نہ صرف کشمیر کے بچوں بلکہ پورے ملک کے نوجوانوں کیلئے اہم ہیں۔
وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ پچھلے سال تقریباً ۸۰ء۱ کروڑ سیاحوں نے کشمیر کا دورہ کیا اور کشمیریت اور کشمیری ثقافت سے واقفیت حاصل کی اور ایک اچھا پیغام لے کر واپس گئے۔ انہوں نے کہا کہ ایک وقت تھا جب کشمیر میں بم دھماکے، ہڑتال اور پتھراؤ ہوا کرتا تھا، لیکن آج مودی کی قیادت میں لائی گئی تبدیلیوں کی وجہ سے کشمیر کے نوجوانوں کے ہاتھوں میں کتابیں اور لیپ ٹاپ ہیں۔
شاہ کاکہنا تھا کہ اسٹارٹ اپس کے لیے ایک نئی سوچ اور دنیا کے نوجوانوں کو چیلنج کرنے کی صلاحیت۔
وزی داخلہ نے کہا کہ کشمیر سے دفعہ ۳۷۰؍ اور۳۵؍اے ہٹائے جانے کے بعد پہلی بار جمہوریت نچلی سطح پر پہنچی ہے۔ انہوں نے کہا ’’آج کشمیر کے پنچایتی نظام میں عوام کے ۳۰ہزار سے زیادہ منتخب نمائندے کام کر رہے ہیں۔گزشتہ۹ سالوں میں وزیر اعظم مودی کی طرف سے لائی گئی ان تبدیلیوں سے پوری قوم خوش ہے‘‘۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ہماری تہذیب ہمیں توڑنے کے بجائے جوڑنا سکھاتی ہے‘

Next Post

کشمیر میں موسمی صورتحال مسلسل دگرگوں، مزید برف و باراں کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل
اہم ترین

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

2026-09-02
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

2026-09-02
’عوام نے سیاسی استحکام اور مستحکم حکومت کی اہمیت کو سمجھا ‘
اہم ترین

شہباز شریف بھی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت موقف

2026-09-02
جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل
اہم ترین

جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل

2026-09-02
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
پانچ کشمیری گلیشیائی جھیلیں انتہائی زیادہ سیلابی خطرے کی حامل قرار
اہم ترین

جموں و کشمیر کے گلیشیئرز بھی خطرے کی زد میں‘ ۲۷ گلیشیائی جھیلوں کوخطرہ

2026-09-02
اہم ترین

ایس ایس بی کی۲۸۶۳؍اسامیوں  کیلئے آن لائن درخواستیں طلب

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

کشمیر میں موسمی صورتحال مسلسل دگرگوں، مزید برف و باراں کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.