جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سانبہ انتظامیہ کی ضلع میں کام کرنے والے غیر مقامی افراد کی تفصیلات طلب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-24
in تازہ تریں
A A
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں/24 فروری
جموں وکشمیر کے ضلع سانبہ کی انتظامیہ نے ضلع میں کام کرنے والے غیر مقامی افراد کی تفصیلات متعلقہ حکام کو فراہم کرنے کو لازمی قرار دیا ہے ۔
ضلع مجسٹریٹ سانبہ نے اس سلسلے میں ایک حکمنامہ جاری کیا ہے ۔
حکمنامے میں کہا گیا ہے”گھریلو ملازموں اور کرایہ داروں کی آڑ میں قیام پذیر عناصر کی طرف سے ملک مخالف سرگرمیوں کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں لہذا مکانات، زرعی شعبوں اور صنعت مالکان سے کہا جاتا ہے کہ وہ دس دنوں کے اندر اندر کرایہ داروں کی شناخت ظاہر کریں“۔
ضلع مجسٹریٹ نے کہا کہ تفصیلات فراہم نہ کرنے کی صورت میں قانونی کارروائی انجام دی جائے گی۔
حکمنامے میں صنعتوں، تعمیراتی کمپنیوں، کاروباری اداروں میں کام کرنے والے غیر مقامی افراد کی معلومات ڈیکلریشن فارم کے مطابق متعلقہ تھانے میں جمع کرانا شامل ہے ۔
ضلع سانبہ کا ہر ایس ایچ او تجارتی اداروں میں کام کرنے والے غیر مقامی افراد، گھریلو ملازموں اور کرایہ داروں کی ویری فکیشن کرے گا اور ایسے افراد کےلئے ایک الگ رجسٹر مرتب کرے گا۔
حکمنامے کے مطابق قوانین کی خلاف کرنے والے لوگوں، تجارتی اداروں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں موسم خشک، شبانہ درجہ حرارت میں بتدریج بہتری ریکارڈ

Next Post

کپوارہ میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

کپوارہ میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.