جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پہلی تا۷ویں اور۹ویں جماعت کے امتحانات ۲۰ مارچ تک مکمل کرنے کا حکم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-24
in اہم ترین
A A
برفباری:۳۰؍اور ۳۱ جنوری کے امتحانات ملتوی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
سرمائی تعطیلاتی کے بعد تدریسی سرگرمیوں کی بحالی کے ساتھ ہی محکمہ اسکول ایجوکیشن نے جمعرات کو حکم دیا ہے کہ پہلی سے ساتویںاور ۹ویں جماعت کے امتحانات۲۰ مارچ تک مکمل کئے جائیں۔
ڈائریکٹر آف اسکول ایجوکیشن کشمیر (ڈی ایس ای کے) نے یہ بات چیف ایجوکیشن آفیسرز اور تمام ڈی آئی ای ٹی کے پرنسپل کو بھیجے گئے ایک مراسلے میں کہی۔ اہلکار نے کہا، ’’کلاس یکم سے ۷ ویں اور۹ ویں کے امتحانات وضع کردہ رہنما خطوط کے مطابق اسکول میں لئے جائیں گے۔ اس سلسلے میں طلباء کافی اچھی طرح سے تیار ہیں اور سکول سربراہان کے تاثرات کے مطابق امتحانات کے انعقاد کا انتظار کر رہے ہیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ اپنے ضلع کے سکولوں کے سربراہان کو ہدایت کریں کہ وہ ۲۰مارچ۲۰۲۳ تک امتحانات کا عمل مکمل کریں‘تاکہ نئی کلاسوں کا کلاس ورک فوری طور پر شروع کیا جا سکتا ہے‘‘۔
ضلع سرینگر میں جماعت اول تا ۷ویں اور ۹ویں کے ٹرم اینڈ کے امتحانات مارچ کے دوسرے ہفتہ سے پرانے طرز کے مطابق منعقد ہوں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پراپرٹی ٹیکس مودی حکومت نے نہیں لگایا:رینا

Next Post

جموں کشمیر کے حساس اور اہم معاملات منتخبہ حکومت پر چھوڑ دینا چاہئے :بخاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’عارضی ملازمین کی مستقلی مودی کی ترجیحات میں شامل ہونی چاہئے‘

جموں کشمیر کے حساس اور اہم معاملات منتخبہ حکومت پر چھوڑ دینا چاہئے :بخاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.