جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مشی گن یونیورسٹی میں مسلح شخص کا حملہ؛3 افراد ہلاک اور5 زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-15
in عالمی خبریں
A A
یورپی پولیس کی انسانی اسمگلرز کیخلاف کارروائی، درجنوں گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

مشی گن///
امریکا کی ریاست مشی گن کی ایک یونیورسٹی میں مسلح شخص نے کیمپس میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق مسلح شخص نے مشی گن کی اسٹیٹ یونیورسٹی کی اکیڈمک اور یونین بلڈنگ میں اندھا دھند فائرنگ کردی۔ پولیس کو حملہ آور کی گولی لگی لاش بھی کیمپس سے مل گئی۔
مسلح شخص نے یونیورسٹی میں داخل ہوتے وقت ماسک پہنا ہوا تھا۔ سی سی ٹی وی فوٹیجز میں اس کی شکل نظر نہیں آرہی ہے۔ مسلح شخص کی فائرنگ میں 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی لاش میں گولی کا نشان اس کی اپنی پستول کا ہے۔ ممکنہ طور پر حملہ آور نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ حملہ آور ایک 43 سالہ سیاہ فام شخص ہے۔
تاحال حملے کی وجہ کی تعین نہیں ہوسکا ہے۔ پولیس نے ملزم کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کا یونیورسٹی سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ تفتیشی عمل جاری ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ برس مئی میں ٹیکساس کے ایک اسکول میں فائرنگ میں 18 طلبا سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے تھے اور اسی ماہ ایک اور واقعے میں نسل پرست سفید فام شخص نے سیاہ فام افراد پر فائرنگ کرکے 10 افراد کو قتل کردیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترکیہ، شام: اموات 37 ہزار سے متجاوز، 84 ارب ڈالر سے زائد نقصان ہوا

Next Post

کٹھوعہ میں مشتبہ ڈرون برآمد‘علاقے میں چوکسی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
کٹھوعہ میں پاکستانی ڈرون نظر آنے کے بعد بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع

کٹھوعہ میں مشتبہ ڈرون برآمد‘علاقے میں چوکسی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.