ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سرینگر ہوائی اڈے پر فلائٹ آپریشن بحال، سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر بھی ٹریفک کے لئے کھلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-11
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
دو سال کے بعد ملک میں آج سے معمول کی بین الاقوامی پروازیں شروع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۱فروری

روشنی میں بہتری واقع ہونے کے ساتھ ہی سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہفتے کو فلائٹ آپریشن بحال کر دیا گیا۔

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

بتادیں کہ وادی میں برف باری کے بعد روشنی میں کمی واقع ہونے کے باعث سری نگر ہوائی اڈے پر ہفتے کی صبح فلائٹ آپریشن معطل کر دیا گیا تھا۔

ڈائریکٹر ائیر پورٹ کلدیپ سنگھ نے کہا کہ حد نگاہ بڑھ کر ایک ہزار میٹر ہونے کے ساتھ ہی ہم نے فلائٹ آپریشن بحال کیا ہے ۔

قبل ازیں ائیر پورٹ حکام نے بتایا تھا کہ خراب موسمی حالات کی وجہ سے ہوائی اڈے پر روشنی میں کمی واقع ہوئی جس کے پیش نظر فلائٹ آپریشن کو معطل کر دیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا تھا کہ موسم میں بہتری واقع ہوتے ہی آپریشن کو بحال کیا جائے گا۔

ادھر وادی کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر‘ جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل ہفتے کو جزوی طور بحال ہوگئی۔

حکام نے بتایا کہ بارشوں کے باعث کئی جگہوں پر چٹانیں کھسک آنے کے پیش نظر قومی شاہراہ جمعرات کی شام سے مسلسل بند تھی۔انہوں نے کہا کہ شاہراہ پر ملبے کو صاف کرنے کے بعد ہفتے کو جزوی طور پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال کر دی گئی ہے ۔

ان کا کہنا تھا شاہراہ پر قریب ایک ہزار گاڑیاں درماندہ ہوئی تھیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ہلکی سے درمیانی درجے کی برف باری کا امکان ہے ۔

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انسداد تجاوزات مہم : ملک مارکیٹ جموں میں شاپنگ کمپلیکس منہدم

Next Post

وزیراعظم اتوار کو دہلی-ممبئی ایکسپریس وے کے دوسہ سیکشن کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

وزیراعظم اتوار کو دہلی-ممبئی ایکسپریس وے کے دوسہ سیکشن کا افتتاح کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.