منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شام میں 40 گھنٹے کی کارروائی کے بعد پورے خاندان کو بچا لیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-09
in عالمی خبریں
A A
شام میں 40 گھنٹے کی کارروائی کے بعد پورے خاندان کو بچا لیا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

جنیوا//
شام میں تباہ کن زلزلے کے بعد المناک اور سوگوار کہانیوں کے درمیان ایسی ویڈیوز جاری کی گئیں جنہوں نے شامیوں اور پوری دنیا کے دلوں میں خوشی کی لہر دوڑادی ہے۔
شامی "ملھم ” ٹیم کی طرف سے شائع کردہ ایک نئی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ شمالی شام میں سول ڈیفنس کی جانب سے 40 گھنٹے سے زیادہ کی امدادی کارروائیوں کے بعد ایک پورے خاندان کو بچا لیا گیا۔ریسکیورز نے جیسے ہی خاندان کے آخری شخص کو نکالا تو خوشی کے نعروں اور خدا کی عظمت اور اس کے شکر کے نعرے گونج اٹھے۔ امدادی کاموں میں مصروف ٹیم اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لکھا۔ "الحمد للہ، ہم ایسی خوبصورت خبریں دیکھنے کے قابل ہوئے۔ اس ویڈیو نے باقی خاندانوں کو بچانے کے لیے ہماری روحوں میں زبردست امید پیدا کردی ہے۔
وائٹ ہیلمٹ ریسکیو ٹیم نے آج اعلان کیا کہ حزب اختلاف کے زیر قبضہ شمال مغربی شام میں کم از کم 900 افراد ہلاک اور 2300 زخمی ہوئے ہیں اور ان کی تعداد میں نمایاں طور پر” اضافے کی توقع ہے۔
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے اطلاع دی ہے کہ حکومت کے زیر قبضہ صوبوں حلب، لطاکیہ، حما، ادلب اور طرطوس میں کم از کم 812 افراد ہلاک اور 1449 زخمی ہوئے۔
ترکیہ اور ہمسایہ ملک شام میں پیر کی صبح 7.8شدت کے زلزلے سے ہزاروں عمارتیں تباہ ہو گئیں جن میں کئی رہائشی عمارتیں اور ہسپتال بھی شامل ہیں۔ ہزاروں افرا د زخمی اور بے گھر ہو گئے ہیں۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کر سکتی ہے۔ ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی فرمانروااورولی عہد کا شام،ترکیہ کوامداد پہنچانے کیلئے فضائی پُل بنانےکاحکم

Next Post

ترکیہ، شام زلزلہ؛ ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوششیں، اموات 11 ہزار سے متجاوز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ
عالمی خبریں

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

2025-05-13
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

2025-05-13
امریکا اور چین میں کشیدگی دنیا کو تباہ کرسکتی ہے: کسنجر
عالمی خبریں

امریکا اور چین نے ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اتفاق کرلیا

2025-05-13
سوڈان، سیلاب اور طوفان سے 99 افراد لقمہ اجل
عالمی خبریں

کانگو میں سیلاب سے 100 سے زائد افراد ہلاک

2025-05-13
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے ناراضگی، براہ راست رابطہ منقطع کر دیا

2025-05-12
عالمی خبریں

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کا اسرائیل کا دورہ اچانک منسوخ

2025-05-12
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
عالمی خبریں

امریکا-برطانیہ معاہدے کا اثر

2025-05-12
حج۲۰۲۴:۱۸ لاکھ۳۳ ہزار۱۴۶ عازمین نے فریضہ حج ادا کیا
عالمی خبریں

عازمین حج کی رہنمائی کیلئے حج آپریشنل پلان کا آغاز

2025-05-12
Next Post
ترکیہ، شام زلزلہ؛ ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوششیں، اموات 11 ہزار سے متجاوز

ترکیہ، شام زلزلہ؛ ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوششیں، اموات 11 ہزار سے متجاوز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.