منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ترکیہ میں زلزلے میں تباہی کے بعد ملک میں سات روزہ سوگ کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-08
in عالمی خبریں
A A
اردگان یوکرین روس مذاکرات کی میزبانی کریں گے

Turkey

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

انقرہ//
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ملک میں قیامت خیز زلزلے کے بعد سات روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے ملک میں آنے والے ہولناک زلزلے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ترک قوم اس وقت مشکل لمحے سے گذر رہی ہے۔ اب تک ترکیہ میں 28,00اور شام میں 1,420 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
ترک حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایک حکم نامے کے مطابق 12 فروری بہ روز اتوار شام تک ترکیہ میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔
پیر کی صبح جنوبی ترکی میں تباہ کن زلزلہ آیا جس کی شدت 7.7تھی۔
ترک حکام نے پیر کی صبح کو بتایا تھا کہ زلزلے کے نتیجے میں ہزاروں عمارتوں کی تباہی کے علاوہ 1,762سے زیادہ افراد جاں بحق اور 11,000سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔
بڑی تعداد میں ممالک نے انقرہ کو زلزلے کے بعد ہونے والے نقصانات کو دور کرنے میں مدد کی پیشکش کی۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے پیر کو خبردار کیا کہ جنوب مشرقی ترکیہ اور ہمسایہ ملک شام میں آنے والے خوفناک زلزلے سے متاثرین کی تعداد کم از کم آٹھ گنا زیادہ ہو سکتی ہے۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے یورپی دفتر میں ایمرجنسیز کی ڈائریکٹر کیتھرین سمال ووڈ نے اے ایف پی کو بتایا کہ ابھی بھی آفٹرشاکس کا خطرہ موجود ہے۔ ہم اکثر ابتدائی اعداد و شمار سے آٹھ گنا زیادہ تعداد میں جانی نقصان دیکھتے ہیں۔”
انہوں نے مزید کہا کہ "بدقسمتی سے ہم ہمیشہ زلزلوں کے ساتھ ایک ہی نمونہ دیکھتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ زلزلے کے بعد آنے والے ہفتے میں مرنے والوں یا زخمیوں کی ابتدائی تعداد میں ڈرامائی طور پر اضافہ ہوگا۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنگی مشقیں اور صلاحیتیں بڑھائی جائیں: کم جونگ ان

Next Post

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات 5 ہزار سے متجاوز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی‘ہلاکتیں 1400 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات 5 ہزار سے متجاوز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.