جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غبارہ گرانے کے واقعے سے چین امریکا تعلقات کو نقصان پہنچا ہے؍ بیجنگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-07
in عالمی خبریں
A A
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
چین نے کہا ہے کہ غبارے کو مار گرانے سے امریکا کے ساتھ تعلقات کو نقصان پہنچا ہے۔
چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکا کے غبارہ گرانے سے فریقین کی باہمی تعلقات مستحکم کرنے کی کوششوں کو نقصان پہنچا ہے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ چین صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے اوررد عمل دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔اس سے قبل چین نے مبینہ جاسوس غبارے کو گرانے پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے اسے امریکا کی جانب سے عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا تھا۔
ہفتے کو کو امریکا نے ریاست کیرولائنا کے ساحل کے قریب 60 ہزار فٹ پر پرواز کرنے والے مبینہ چینی جاسوس غبارے کو مار گرایا تھا۔ چین کا کہنا تھا کہ غبارے جاسوسی کے لیے نہیں تھا بلکہ ائیر شپ تھی جو موسم سے متعلق ڈیٹا حاصل کرنے کے لیے بھیجی گئی تھی اور راستہ بھٹک کر امریکی فضائی حدود میں پہنچی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لبنان:زلزلے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

Next Post

یوکرینی صدر کا ترکیہ میں زلزلے سے اموات پر اظہارِ افسوس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
زيلنسکی کا روسی فوجیوں کی ماؤں سے اپنے بیٹے یوکرین نہ بھیجنے کا مطالبہ

یوکرینی صدر کا ترکیہ میں زلزلے سے اموات پر اظہارِ افسوس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.