جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چلی کے جنگلات میں بھیانک آگ، 13 ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-05
in عالمی خبریں
A A
وائلڈ لائف رینج اجس کے جنگل میں آگ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

سانتیاگو//
جنوبی امریکی ملک چلی کے جنگلات میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ہے۔ آگ کی زد میں آیا 35 ہزار ایکڑ جنگل جل کر راکھ ہو گیا ہے اور 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ چلی کی حکومت نے اس آگ کو قومی آفت قرار دیا ہے۔
چلی کے جنگلات میں آگ لگنے سے کہرام مچ گیا ہے۔ دارالحکومت سینٹیاگو سے تقریباً 500 کلومیٹر جنوب میں بایوبیو علاقے کے شہر سینٹا جوآنا میں لگی آگ کو بجھانے میں مشکل پیش آ رہی ہے۔ یہاں آگ بجھانے کے دوران فائر مین سمیت 11 افراد کی جانچ جاچکی ہیں۔
اسی طرح بچاؤ کے کام میں مصروف ایک ہیلی کاپٹر جنوبی چلی کے علاقے لا اروکانیا میں گر کر تباہ ہو گیا۔ جس کی وجہ سے پائلٹ اور مکینک کی موت ہو گئی۔ حکومت نے قومی آفت کا اعلان کر دیا ہے۔ بیوبیا اور نوبل کے علاقوں میں فوج تعینات کر دی گئی ہے۔ چلی کے ایک درجن سے زائد علاقوں میں آگ پھیلنے سے اب تک سینکڑوں گھر تباہ ہو چکے ہیں۔
چلی کی وزیر داخلہ کیرولینا توہا نے بتایا کہ آنے والے دنوں میں صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے۔ چلی کے صدر گیبرایل بورک بھی اپنی چھٹیاں وقت سے پہلے ختم کرتے ہوئے بایوبیو اور نوبل پہنچ گئے ہیں۔ وہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
متاثرہ افراد کو ریلیف کیمپوں میں بھیج دیا گیا ہے۔ صدر نے کئی مقامات پر جان بوجھ کر آگ لگانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں میں صورتحال مزید خراب ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ اس کی وجہ تیز ہواؤں کو بتایا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کہیں منفی 51 تو کہیں 34 کینیڈا اور امریکا میں برفیلی ہواؤں کا طوفان

Next Post

جنوری 2023، اسرائیلی فورسز کی فلسطینیوں کے خلاف 3,532حقوق کی خلاف ورزیاں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
اسرائیلی فورسزکی فلسطینی مہاجرکیمپ میں فائرنگ،نوجوان ازجان

جنوری 2023، اسرائیلی فورسز کی فلسطینیوں کے خلاف 3,532حقوق کی خلاف ورزیاں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.