جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹی ٹوئنٹی میچ کا 70سے 80فیصد حصہ پہلے6 اوورز کے انداز سے طے ہوتا ہے،شرجیل خان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-05
in کھیل
A A
سہ فریقی سیریز: پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو کھیلے گا

Pakistan's

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

کراچی //شرجیل خان نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میچ کا 70سے 80فیصد حصہ پہلے6اوورز کے انداز سے طے ہوتا ہے،انہوں نے گزشتہ سالوں میں سیکھا ہے کہ سب سے زیادہ بائونڈری رکھنے والی ٹیم میچ جیتی ہے، اس لیے وہ پہلے 6 اوورز میں تیز کھیلنے کی کوشش کرتاہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ سے ہفتہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق انہوں نے کہا کہ وہ اپنی ٹیم کے لئے ایک ٹھوس پلیٹ فارم تیار کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور اگر وہ پہلے چھ اوورز کے مکمل ہونے کے بعد بیٹنگ جاری رکھتے ہیں تو وہ اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ وہ اس رفتار کو برقرار رکھیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ ضروری ہے کہ بنیادی باتوں کو نہ بھولیں اور حالات کا اندازہ لگانے کی کوشش کریں،اس لیے عام طور پروہ چار گیندیں یا ایک اوور لینے کی کوشش کرتے ہیں کیونکہ ہر دن نیا دن ہوتا ہے اور حالات مختلف ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ چاہے وہ کسی سپنر کا سامنا کر یں یا پیسرکا، منصوبہ بندی ایک ہی ہوتی ہے، حالات کا جائزہ لیں اور پھر اٹیک کریں اور یہ اکثر ٹیم کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔
شرجیل خان ایچ بی ایل پی ایس ایل میں سنچری بنانے والے پہلے بیٹس مین ہیں۔ انہوں نے پی ایس ایل کے افتتاحی ایڈیشن کے دوسرے کوالیفائر میں پشاور زلمی کے خلاف اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیے 62گیندوں پر 117 رنز بنائے جس میں 8چھکے بھی شامل تھے جس کی بدولت بالآخر اسلام آباد کو افتتاحی ایڈیشن کا تاج پہنایا گیا۔ انہوں نے پی ایس ایل میں 72چھکے مارے ہیں جو فخر سے ایک چھکا کم ہے۔2020میں پی ایس ایل میں واپسی کے بعد سے کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے شرجیل ہر 4.5گیندوں پر ایک بائونڈری مارتے ہیں جس کی وجہ پاور پلے سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی خواہش ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹھاکر نے تیسرے کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کا تھیم، سانگ، جرسی لانچ

Next Post

مودی 5 فروری کو جے پور مہا کھیل کے شرکاء سے خطاب کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

مودی 5 فروری کو جے پور مہا کھیل کے شرکاء سے خطاب کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.