ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں وکشمیر ترقی کی نئی صبح دیکھ رہا ہے : بھٹناگر

’بہتر طبی سہولیات کیلئے کئی اقدامات اٹھا رہے ہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-27
in اہم ترین
A A
جموں وکشمیر ترقی کی نئی صبح دیکھ رہا ہے : بھٹناگر

SRINAGAR, JAN 26 (UNI ):- Advisor to Jammu and Kashmir Lt Governor, Rajeev Rai Bhatnagar saluting after unfurling the National Flag on the occasion of 74th Republic Day parade at Sher-e-Kashmir Cricket Stadium in Srinagar amid high security arrangements on Thursday. UNI PHOTO-21U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

سرینگر//
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر گذشتہ تین برسوں سے ترقی کی نئی صبح دیکھ رہا ہے ۔
سنہا نے کہا یونین ٹریٹری کی موجودہ انتظامیہ صحت کے شعبے کو ترجیح دی رہی ہے اور عوام کیلئے بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے کئی اقدام کئے گئے ہیں۔
مشیر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یوم جمہوریہ کے موقعہ پر یہاں شیر کشمیر اسٹیڈیم میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرنے کے دوران کیا۔
بھٹناگر نے کہا’’جموں وکشمیر گذشتہ تین برسوں سے امن اور تعمیر و ترقی کی نئی صبح دیکھ رہا ہے ‘‘۔انہوں نے کہا کہ موجودہ انتظامیہ نے عوام بہتر کیلئے بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے کئی اقدام کئے ہیں۔
مشیر نے کہا’’ اس سلسلے میں جموں و کشمیر میں ۴ہزار کروڑ رویے مالیت کے دو اے آئی آئی ایم ایس بن رہے ہیں اور کشمیر کا اے آئی آئی ایم ایس سال۲۰۲۵تک مکمل ہوگا‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ اس کے علاوہ یو ٹی میں۲۵میڈیکل کالج اور دوسرے متعلقہ ادارے بھی بن رہے ہیں۔
سنہا نے کہا کہ میڈیکل ایجوکیشن کے میدان میں دو ہزار ایک سو سیٹوں کا اضافہ کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ یونین ٹریٹری کے کسانوں کی بہبودی کے لئے کئی اسکیموں کو متعارف کیا گیا جن کے تحت کسانوں کی مدد کی جا رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ان میں سے ایک اسکیم کے تحت۳۳ہزار کسانوں کو۵۶کروڑ روپیے فراہم کئے گئے ۔
ان کا کہنا تھا کہ پردھان منتری گرام سڑک یوجنا کے تحت ترقی کی رفتار تیز ہورہی ہے اور جموں و کشمیر اس شعبے میں۲۱ویں نمبر سے تیسرے نمبر پر آگیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ میگڈامائزیشن کیلئے سڑک کی لمبائی ۲۲سو کلو میٹر سے بڑھا کر۳۵سو کلو میٹر کر دی گئی ہے جبکہ امسال۸ہزار کلو میٹروں کی میگڈامائزیشن کی جائے گی۔
بھٹناگر نے کہا کہ حکومت نے اس کے علاوہ بھی کئی اقدام کئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی فلائٹ آپریشن شروع کیا گیا ہے اور کشمیر کو اگلے برس تک ریل کے ذریعے کنیا کماری سے جوڑا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میںشبانہ درجہ حرارت میں مزید گرواٹ

Next Post

’دہشت گردی کیخلاف حتمی حملہ شروع کردیا ہے ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
جموں وکشمیر ترقی کی نئی صبح دیکھ رہا ہے : بھٹناگر

’دہشت گردی کیخلاف حتمی حملہ شروع کردیا ہے ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.