اتوار, فروری 5, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امداد کا طریقہ بدل رہے ہیں، سعودیہ اب غیر مشروط غیر ملکی گرانٹس نہیں دیگا: وزیر خزانہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-20
in عالمی خبریں
A A
فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے: عرب پارلیمنٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کیلئے 2.2 بلین ڈالر کی امریکی فوجی امداد

جنوری 2023، اسرائیلی فورسز کی فلسطینیوں کے خلاف 3,532حقوق کی خلاف ورزیاں

الریاض//
سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان کا کہنا ہےکہ سعودی عرب اب غیر مشروط غیر ملکی گرانٹس نہیں دے گا اور ہم بیرونی ممالک کو امداد دینے کے طریقے کو تبدیل کررہے ہیں۔
ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب میں سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان نے کہا کہ ہم کثیرالجہتی اداروں کے ساتھ کام کر رہے ہیں اور اصلاحات دیکھنا چاہتے ہیں، ہم اپنے لوگوں پرٹیکس لگا رہے ہیں اور دوسروں سے بھی ایسی توقع کر رہے ہیں، ہم مدد کرنا چاہتے ہیں لیکن ہم چاہتے ہیں کہ دوسرے بھی اپنا کردار ادا کریں۔
سعودی وزیر خزانہ نے کہا کہ اپنی معیشت بڑھانےکےساتھ ساتھ عالمی معیشت کی مدد پربھی کام کررہے ہیں، سعودی عرب اب غیر مشروط غیر ملکی گرانٹس نہیں دے گا، ہم بیرونی ممالک کو امداد دینے کے طریقے کو تبدیل کررہے ہیں، ہم براہ راست گرانٹ اور ڈپازٹس دیتے تھے جسے اب تبدیل کررہے ہیں۔
محمد الجدعان کا کہنا تھاکہ سعودی عرب تمام ممالک سے بین الاقوامی تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم ہے، ہم خطے کے لیے ایک رول ماڈل بننا چاہتے ہیں اور اپنے ارد گرد کے ممالک کو اصلاحات کی ترغیب دے رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روس نے سونامی بنا کرپورا ملک تباہ کرنے والا جوہری بم تیارکرلیا

Next Post

ایران میں 5.8دت کا زلزلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عالمی خبریں

یوکرین کیلئے 2.2 بلین ڈالر کی امریکی فوجی امداد

2023-02-05
اسرائیلی فورسزکی فلسطینی مہاجرکیمپ میں فائرنگ،نوجوان ازجان
عالمی خبریں

جنوری 2023، اسرائیلی فورسز کی فلسطینیوں کے خلاف 3,532حقوق کی خلاف ورزیاں

2023-02-05
وائلڈ لائف رینج اجس کے جنگل میں آگ
عالمی خبریں

چلی کے جنگلات میں بھیانک آگ، 13 ہلاک

2023-02-05
مژھل سیکٹر میں برفانی تودا گر آیا ‘۳فوجی ہلاک:پولیس
عالمی خبریں

کہیں منفی 51 تو کہیں 34 کینیڈا اور امریکا میں برفیلی ہواؤں کا طوفان

2023-02-05
امریکا کا یوکرین کو مسلح ڈرونز دینے کا ارادہ
عالمی خبریں

ایرانی ڈرون کمپنی سے وابستہ افراد پرامریکہ نے پابندیاں عائدکردیں

2023-02-05
عالمی خبریں

امریکی فضائی حدود میں چین کے جاسوس غبارے کی پرواز، پینٹاگون نے طیارے بھیج دئیے

2023-02-04
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت
عالمی خبریں

نکی ہیلی کا ریپبلکن صدارتی امیدوار بننے کا اعلان متوقع، ٹرمپ نے عجیب تبصرہ کردیا

2023-02-04
اسرائیل کیخلاف بیانات،الہان عمر امور خارجہ کمیٹی کی رکنیت سے فارغ
عالمی خبریں

اسرائیل کیخلاف بیانات،الہان عمر امور خارجہ کمیٹی کی رکنیت سے فارغ

2023-02-04
Next Post
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

ایران میں 5.8دت کا زلزلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.