جمعرات, فروری 9, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-19
in قومی خبریں
A A
بی جے پی ملک کی معیشت کو نقصان پہنچارہی ہے :ممتا بنرجی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ملک ارجن کھڑگے نے خطاب کو بے سمت قرار دیا

الزام ثابت ہونے پر ہی جے پی سی کی تشکیل: گوئل

کلکتہ// وزیرا علیٰ ممتا بنرجی آج میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کردی ہے اور یہاں بھی گوا کی طرح ممتا بنرجی کے نشانے پر بی جے پی کے ساتھ کانگریس بھی ہے ۔ترنمول کانگریس میگھالیہ میں بی جے پی سے زیادہ کانگریس سے مقابلہ ہے اور کانگریس کے ووٹ کو اپنے حصے میں لانے کی کوشش کررہی ہے ۔اس درمیان ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میگھالیہ کی زبان میں نہیں جانتی ہوں جب کہ میں روس اور ویتنامی سمیت کئی زبان جانتی ہوں، اب میں میگھالیہ کی تینوں زبان سیکھنے کی کوشش کروں گی۔ممتا بنرجی نے کہا کہ میگھالیہ کے لوگ بنیادی طور پر یہ تین زبانیں بولتے ہیں۔ ممتا نے جلسہ عام سے کہا کہ وہ ان تینوں میں سے کوئی بھی زبان نہیں جانتی ہیں۔ تاہم اگلی بار میگھالیہ آنے سے پہلے وہ یوٹیوب سے وہ تینوں زبانیں سیکھنا شروع کر دیں گی۔ ممتا بنرجی نے ہمیشہ زبانیں سیکھنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے ۔ چند سال قبل بنگال میں ہونے والی ایک تجارتی کانفرنس میں انہوں نے یہ بات خود کہی تھی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ انہیں اتنی زبانیں جاننے پر فخر نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں گجراتی زبان جانتی ہوں۔ میں ویتنامی زبان جانتی ہوں۔ جب میں ویتنام گئی تو میں نے سیکھا۔ میں روسی جانتی ہوں۔ تین مرتبہ میں روس جاچکی ہیں۔ میں ناگامی جانتی ہوں، میں منی پوری جانتی ہوں، میں آسامی جانتی ہوں، میں اڑیہ جانتی ہوں، میں پنجابی جانتی ہوں، میں مراٹھا جانتی ہوں، میں بنگالی جانتی ہوں، میں ہندی جانتی ہوں، میں اردو جانتی ہوں، میں گورکھا جانتی ہوں، میں نیپالی جانتی ہوں۔ اس پر فخر نہیں۔
ممتا بنرجی نے آج میگھالیہ میں مقامی زبان نہیں بول پانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ بدھ کو الیکشن کمیشن نے اعلان کیا کہ ریاست میں اسمبلی انتخابات 27 فروری کو ہوں گے ۔ منگل کو، ممتا اور ابھیشیک بنرجی اس ریاست میں انتخابی مہم میں حصہ لیا۔ بدھ کو ممتا نے میگھالیہ کے میڈی پاتھر میں ایک جلسہ عام میں کہا، [؟]میں میگھالیہ کو کرنش دینا چاہتی ہوں۔ اگلی بار جب میں آپ کے علاقے میں آؤں گی، میں آپ کی زبان میں بات کروں گی۔ براہ مہربانی مجھے پڑھائیں! اس دوران میں یوٹیوب سے سیکھنا شروع کروں گا۔”
ممتا نے کہا کہ انہیں میگھالیہ کے لوگوں سے ان کی زبان سیکھ کر خوشی ہوگی۔ مجھے آپ سے سیکھ کر بہت خوشی ہوگی۔ممتا نے کہا کہ اگر میگھالیہ میں ترنمول حکومت بنتی ہے تو یہ مقامی لوگوں کے ہاتھ میں ہوگی۔ باہر والوں کو جگہ نہیں دی جائے گی۔اگر ترنمول اقتدار میں آتی ہے تو بنگال کی طرح یہاں بھی [؟]لکشمی بھنڈار[؟] پروجیکٹ شروع کیا جائے گا۔ ترنمول حکومت تمام خواتین کو ہزارروپے دے گی۔ انہوں نے میگھالیہ کی کونراڈ سنگما حکومت کی کارکردگی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اس حکومت نے گزشتہ پانچ سالوں میں عوام کیلئے کچھ بھی نہیں کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پولنگ کے دوران بڑے بڑے اعلان کئے جاتے ہیں مگر اقتدار میں آنے کے بعد اس کو فراموش کرجاتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دھامی نے امیت شاہ سے جوشی مٹھ کے لیے مرکزی مدد مانگی

Next Post

بھارتی فضائیہ فورس کا کرگل سے سری نگر اور جموں کورئیر سروس کا آغاز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

ملک ارجن کھڑگے نے خطاب کو بے سمت قرار دیا

2023-02-09
دور رس منصوبے تیار، ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی معاشی طاقت بنے گا: گوئل
قومی خبریں

الزام ثابت ہونے پر ہی جے پی سی کی تشکیل: گوئل

2023-02-09
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب
قومی خبریں

اراکین پارلیمنٹ کو صرف تصدیق شدہ بیان دینا چاہیے : دھنکھر

2023-02-09
افسران کو ہر گھر میں کنکٹویٹی کو یقینی بنانا چاہئے : وزیر مواصلات
قومی خبریں

ریلوے کی نجکاری نہیں کی جائے گی: وزیر ریلوے

2023-02-09
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ سماعت کے لیے خصوصی بینچ تشکیل دے گی

2023-02-08
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں رعنا ایوب کی درخواست خارج

2023-02-08
بھارت جوڑویاترا:راہل ۳۰ جنوری کو سرینگر میں ترنگا لہرائیں گے
قومی خبریں

مودی سیاست اور کاروباری تعلقات میں گولڈ میڈل کے مستحق : راہل گاندھی

2023-02-08
چھ اراکین نے راجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف لیا
قومی خبریں

اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث لوک سبھا کی کارروائی ملتوی

2023-02-08
Next Post
بھارتی فضائیہ فورس کا کرگل سے سری نگر اور جموں کورئیر سروس کا آغاز

بھارتی فضائیہ فورس کا کرگل سے سری نگر اور جموں کورئیر سروس کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.