بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’آزاد کشمیر‘ کے سوال پر بنگال سے حقائق پر مبنی رپورٹ طلب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-19
in اہم ترین
A A
وزارت تعلیم نے اسکول کی کتاب میں ’آزاد کشمیر‘ کے سوال پر بنگال حکومت سے حقائق پر مبنی رپورٹ طلب کرلی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

نئی دہلی//
وفاقی وزارت تعلیم نے مغربی بنگال حکومت سے دسویںویں جماعت کے ماڈل کے سوالیہ پرچے پر حقائق پر مبنی رپورٹ طلب کی ہے جس میں طلباء سے نقشے میں ’آزاد کشمیر‘ کی نشاندہی کرنے کو کہا گیا تھا۔
ذرائع نے بدھ کو بتایا’’وزارت نے مغربی بنگال بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے دسویں کلاس کے امتحان ۲۰۲۲۔۲۰۲۳ کے ایک سوال پر آنے والی خبروں کو سنجیدگی سے لیا ہے جس میں طلباء سے کہا گیا ہے کہ وہ ہندوستان کے نقشے پر ’آزاد کشمیر‘ کی نشاندہی کریں‘‘۔
ذرائع نے مزید کہا’’وزارت نے ٹیسٹ پیپر میں سوال کے سلسلے میں مغربی بنگال کے محکمہ تعلیم سے ایکشن ٹیکن رپورٹ کے ساتھ حقائق پر مبنی رپورٹ طلب کی ہے‘‘۔
مغربی بنگال میں منگل کے روز ایک سیاسی تنازعہ شروع ہو گیا تھا جب دسویں کلاس کے ماڈل کے سوالیہ پرچے کی ایک تصویر جس میں طلباء کو نقشے میں ’آزاد کشمیر‘ کی نشاندہی کرنے کے لیے کہا گیا تھا۔
اپوزیشن بی جے پی نے اسے ’جہادی سازش‘ ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔ اور ریاست میں حکمراں ٹی ایم سی اسے ایک غلطی قرار دے رہی ہے جس کی وہ حمایت نہیں کرتی ہے۔
مغربی بنگال بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے صدر رامانوج گنگولی نے اعتراف کیا تھا کہ خود مختار ادارے کے ذریعہ شائع کردہ امتحانی پرچوں میں ’گڑبڑ‘ ہوئی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ غلطی کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میں آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ بنا دیا گیا

Next Post

کشمیر میں زمستانی ہواؤں کا زور جاری، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی۳ء۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل
اہم ترین

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

2026-09-02
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

2026-09-02
’عوام نے سیاسی استحکام اور مستحکم حکومت کی اہمیت کو سمجھا ‘
اہم ترین

شہباز شریف بھی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت موقف

2026-09-02
جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل
اہم ترین

جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل

2026-09-02
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
پانچ کشمیری گلیشیائی جھیلیں انتہائی زیادہ سیلابی خطرے کی حامل قرار
اہم ترین

جموں و کشمیر کے گلیشیئرز بھی خطرے کی زد میں‘ ۲۷ گلیشیائی جھیلوں کوخطرہ

2026-09-02
اہم ترین

ایس ایس بی کی۲۸۶۳؍اسامیوں  کیلئے آن لائن درخواستیں طلب

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
Next Post
منفی۴ء۳:سرینگر میں رواں سیزن کی سرد ترین رات

کشمیر میں زمستانی ہواؤں کا زور جاری، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی۳ء۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.