جمعرات, فروری 9, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-16
in تازہ تریں
A A
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یو پی اے کی دہائی کرپشن اور تشدد کی دہائی تھی :وزیر اعظم مودی

کشمیر:دو اضلاع میں دو خواتین سمیت پانچ منشیات فروش گرفتار:پولیس

سرینگر/۱۶جنوری
وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر،جموں قومی شاہراہ پر پنتھال رام بن کے نزدیک چٹانیں کھسک آنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل وحمل کے لئے بند کردی گئی تاہم شاہراہ کو بحال کرنے کے لئے آپریشن جاری ہے ۔
ٹریفک حکام نے بتایا کہ پیر کے روز سرینگر جموں قومی شاہراہ پر پنتھال کے نزدیک اچانک چٹانیں کھسک آئی جس کے نتیجے میں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند کردی گئی۔
حکام نے کہا کہ شاہراہ کو قابل آمد و رفت کی بنانے کےلئے بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں مزید گرواٹ‘ گلمرگ سرد ترین جگہ

Next Post

بڈگام میں ایس آر ٹی سی کی مسافر بس کو آگ لگ گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
تازہ تریں

یو پی اے کی دہائی کرپشن اور تشدد کی دہائی تھی :وزیر اعظم مودی

2023-02-08
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

کشمیر:دو اضلاع میں دو خواتین سمیت پانچ منشیات فروش گرفتار:پولیس

2023-02-08
راجوری میںلگاتار نویں روز بھی دو درجن دیہی علاقوں میں تلاشی کارروائی جاری
تازہ تریں

ڈانگری حملہ آور راجوری کی پہاڑیوں میں چھپے بیٹھے ہیں

2023-02-08
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

پلوامہ میں بھتہ خور گرفتار، نقلی پستول، مسروقہ سامان بر آمد:پولیس

2023-02-07
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
تازہ تریں

بلڈوزر آخری آپشن ہونا چاہیے: عمر عبداللہ

2023-02-06
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
تازہ تریں

انسداد تجاوزات مہم: سوشل میڈیا سائٹوں پر جعلی لسٹ اپ لوڈ کرنے والوں کے خلاف پولیس متحرک

2023-02-06
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

جموں:انہدامی کارروائیوں کے دوران ہونے والی پتھر بازی کے الزام میں پانچ گرفتار:پولیس

2023-02-06
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
تازہ تریں

پلوامہ کا طالب علم جنگجووں کی صفوں میں شامل نہیں ہوا ہے :پولیس

2023-02-06
Next Post

بڈگام میں ایس آر ٹی سی کی مسافر بس کو آگ لگ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.