جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے نفرت انگیز تقریر کیس میں دہلی پولیس سے پیش رفت رپورٹ داخل کرنے کو کہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-14
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی//سپریم کورٹ نے جمعہ کو دہلی پولیس سے مذہبی اجتماعات میں مبینہ طورپر نفرت انگیز تقاریر کے معاملے میں پیش رفت رپورٹ داخل کرنے کو کہا۔
چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس پی ایس۔ نرسمہا کی بنچ نے دہلی پولیس کو دسمبر 2021 میں قومی دارالحکومت میں مذہبی اجتماعات میں دی گئی مبینہ نفرت انگیز تقاریر کے سلسلے میں مئی 2022 میں درج کی گئی ایف آئی آر کے تعلق سے ایک رپورٹ داخل کرنے کی ہدایت کی۔
بنچ نے سماجی کارکن تشار گاندھی کی طرف سے دائر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ 2021 کے واقعہ کے سلسلے میں مئی 2022 میں درج کی گئی ایف آئی آر میں کوئی "واضح پیش رفت” نہیں ہوئی ہے ۔
بنچ نے دہلی پولیس کی طرف سے پیش ہونے والے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل کے ایم نٹراج سے پوچھا، ”آپ کو ایف آئی آر درج کرنے کے لیے پانچ مہینے کیوں درکار ہیں؟ کیس میں کتنی گرفتاریاں ہوئیں؟
ایڈیشنل سالیسٹر جنرل نے بنچ کے سامنے کہا کہ تصدیق کا عمل جاری ہے ۔ جان بوجھ کر کوئی تاخیر نہیں کی گئی۔ بنچ نے پوچھا کہ ایف آئی آر کے اندراج کے بعد کیا اقدامات کئے گئے ؟ کتنے لوگوں سے پوچھ گچھ کی گئی؟
عدالت عظمیٰ نے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل سے کہا کہ وہ اس سلسلے میں دو ہفتے کے اندر حلف نامہ داخل کریں۔
پٹیشن میں مبینہ نفرت انگیز تقاریر کے معاملے میں دہلی پولیس اور اتراکھنڈ حکومت کے ذریعہ مبینہ طورپر عدم فعالیت کا الزام لگایا گیا تھا۔ تحسین پونا والا کیس میں عدالت عظمیٰ کے 2018 کے فیصلے کی خلاف ورزی کے معاملے میں مبینہ بے عملی کے لئے عرضی میں دہلی اور اتراکھنڈ کے پولیس سربراہوں کے خلاف کارروائی کامطالبہ کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہاتھ سے ہاتھ جوڑو مہم چھ لاکھ گاؤں کا احاطہ کرے گی: کانگریس

Next Post

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 3 فلسطینی جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
اسرائیلی فورسزکی فلسطینی مہاجرکیمپ میں فائرنگ،نوجوان ازجان

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 3 فلسطینی جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.