ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

مجھے نمبر پانچ کا چیلنج پسند ہے: راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-14
in کھیل
A A
کے ایل راہل انگلینڈ کے دورے سے باہر، علاج کے لیے بیرون ملک جائیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

کولکاتہ// بین الاقوامی کیریئر میں کافی اتار چڑھاؤ دیکھ چکے ہندوستانی بلے باز کے ایل راہل جنہوں نے کہا کہ وہ پانچویں نمبر پر بلے بازی کرنا پسند کرتے ہیں سری لنکا کے خلاف ہندوستان کی چار وکٹ سے جیت کے بعد جمعرات کو راہل نے کہا، "نمبر پانچ پر بلے بازی سے مجھے اپنے کھیل کو کچھ بہتر طور پر سمجھنے میں مدد ملی ہے” یہ دیکھتے ہوئے کہ گیند قدرے پرانی ہے، آپ کو سیدھا اسپن کھیلنا ہوگا اور یہ وہ نہیں جو میں عام طور پرکرتا ہوں۔ آپ کو پانچویں نمبر پر بیٹنگ کرنے کے لیے فیلڈنگ کے فوراً بعد بلے بازی میں آنے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ کو تھوڑا آرام کرنے کا وقت ملتا ہے۔ نمبر پانچ پر بلے بازی کرنے کی یہ اچھی بات ہے۔”
راہل نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز بیٹنگ آرڈر میں چھٹے نمبر پر کیا جبکہ دوسرے ٹیسٹ میں وہ بطور اوپنر میدان میں اترے۔ سال 2021 میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے وہ مڈل آرڈر بلے باز کے طور پر ٹیم میں آئے لیکن مینک اگروال کے زخمی ہونے کے بعد انہیں ایک بار پھر اوپنر کا کردار سونپا گیا۔ انہوں نے 2019 کے ورلڈ کپ کی شروعات بھی نمبر چار پر بلے بازی کرتے ہوئے کی، حالانکہ شکھر دھون کے زخمی ہونے کے بعد انہیں بطور سلامی بلے باز کریز پر اترنے کا موقع ملاتھا۔
اس سال اکتوبر میں ہونے والے یک روزہ عالمی کپ کی تیاری کے لیے ٹیم انتظامیہ نے راہل کو پانچویں نمبر پر بیٹنگ کی ذمہ داری دی ہے۔
راہل نے کہا، "سب سے پہلے میں پلیئنگ الیون میں شامل ہونا چاہتا ہوں، یہ سب سے اہم بات ہے۔ ٹیم مجھ سے جو مطالبہ کرتی ہے، میں وہ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ میں نے ہندوستان کے لیے کھیلتے ہوئے پورے وقت یہی کیا ہے۔ مجھے وکٹ کیپنگ کرنے کو کہا گیا ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ یہ میرے لئے بہت مزیدارہے۔ میں سخت حالات اور دباؤ میں پرفارم کرنے میں کامیاب رہا ہوں۔ یہ مجھے بتاتا ہے کہ ٹیم مجھ پر اعتماد کرتی ہے۔ اس سے مجھے اپنی بیٹنگ اور خود کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد ملی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اخلاقی پستیوں اور سکینڈلوں کے باوجود

Next Post

ویرات کوہلی کا انوشکا کیساتھ اپنے برے سلوک کا اعتراف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی
کھیل

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

2026-09-05
کھیل

پاؤلا باڈوسا کو شکست دے کر کوکو گوف یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں

2026-09-05
کھیل

اسمرتی مندھانا کی ریکارڈ سنچری اننگ سے ہندوستان ناک آؤٹ میں

2026-09-05
کھیل

پڈیکل اور سراج ساؤتھ زون کی ٹیم میں شامل

2026-09-05
کھیل

اے ایف سی انڈر-20 ایشین کپ کوالیفائر میں ہندوستان ازبکستان سے 0-4 سے ہارا، امیدیں برقرار

2026-09-05
کھیل

ایک ہفتے میں دو ہیٹ ٹرکس، ہنری کروکومب نے وسیم اکرم کے منفرد کلب میں جگہ بنا لی

2026-09-05
کھیل

کیٹلی کرکٹ آسٹریلیا کی ’نیشنل ڈیولپمنٹ لیڈ‘ مقرر

2026-09-05
Next Post
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں

ویرات کوہلی کا انوشکا کیساتھ اپنے برے سلوک کا اعتراف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.