ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

گاندر بل کے سونہ مرگ میں برفانی تودا گر آیا، مزدور کی لاش برآمد، ریسکیو آپریشن ہنوز جاری: حکام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-12
in تازہ تریں
A A
مژھل سیکٹر میں برفانی تودا گر آیا ‘۳فوجی ہلاک:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۲جنوری

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے سونہ مرگ علاقے میں ایک برفانی تودا گر آیا جس کے نتیجے میں دو مزدور زندہ دفن ہوئے ۔

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

معلوم ہوا ہے کہ انتظامیہ نے فوری طورپر ریسکیو آپریشن شروع کیا اور جمعرات کی سہ پہر تک ایک مزدور کی لاش برآمد کی گئی جبکہ دوسرے کی تلاش ہنوز جاری ہے ۔

ذرائع نے بتایا کہ گاندربل کے سر بل سونہ مرگ علاقے میں ایک بھاری بھرکم برفانی تودا گر آیا۔انہوں نے کہا کہ برفانی تودا گر آنے کی اطلاع ملنے کے بعد ضلع انتظامیہ ، پولیس اور فوج نے ریسکیو آپریشن شروع کیا۔

ذرائع نے میگا ٹنل میں کام کرنے والے برفانی تودے کے نیچے زندہ دفن ہوئے جنہیں تلاش کرنے کی خاطر فوری طورپر آپریشن شروع کیا۔ معلوم ہوا ہے کہ ریسکیو ٹیم نے لاپتہ مزدور کی لاش برآمد کی جبکہ اُس کے ساتھی کی تلاش جاری ہے ۔

ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ برفانی تودے کے نیچے کتنے لوگ دفن ہیں۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے برفانی تودا گر آنے کے بعد پانچ افراد لاپتہ ہوئے تاہم انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ صرف دو مزدوروں کے زندہ دفن ہونے کی خبر ملی ہے اور ابھی تک صرف ایک مزدور کی لاش برآمد کی گئی ہے ۔

سرکاری ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پولیس، فوج ، ایس ڈی آر ایف اور ٹنل کے کام پر مامور افراد کی جانب سے ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔

دریں اثنا حکام علاقے میں تازہ صورتحال پر کڑی نگاہ رکھے ہوئے ہیں۔ایک سرکاری عہدیدار کے مطابق علاقے کو احتیاطی طور پر بند کر دیا گیا ہے اور لوگوں سے تاکید کی گئی ہے کہ وہ گھروں سے غیر ضروری باہر نکلنے سے احتراز کریں۔انہوں نے کہا کہ حکام نے لوگوں کو مدد کے لئے ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبرس فراہم کئے ہیں۔

بتادیں کہ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشیں ہوئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بالائی علاقوں میں تازہ برف باری‘ میدانی علاقوں میں بارش، شبانہ درجہ حرارت میں ایک بار پھر گراوٹ

Next Post

وزیر داخلہ کا راجوری کا دورہ ‘کثیر دائروں والی سیکورٹی کا بندوبست،صوبہ جموں فوجی چھاونی میں تبدیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
وزیر داخلہ کا دورہ شروع

وزیر داخلہ کا راجوری کا دورہ ‘کثیر دائروں والی سیکورٹی کا بندوبست،صوبہ جموں فوجی چھاونی میں تبدیل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.