بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

گیزر میں چھپائے گئے ۵۷ لاکھ روپے ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-12
in اہم ترین
A A
مرکزی ملازمین کے مہنگائی الاؤنس میں چار فیصد اضافہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

سرینگر//
پولیس نے بدھ کے روز کہا کہ اس نے شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کی ہندواڑہ تحصیل میں گیزر میں چھپائے گئے۵۷لاکھ۴۳ہزارروپے بر آمد کرکے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں پولیس ترجمان نے کہا کہ سید عرفان عبداللہ کو ہندواڑہ کے بری پورہ علاقے میں قائم ایک ناکے پر چیکنگ کے دوران گرفتار کیا گیا۔
ٹویٹ میں لکھا گیاہے’’برای پورہ ہندواڑہ میں ناکہ چیکنگ کے دوران، پولیس نے ایک شہری‘ سید عرفان عبداللہ ساکن لاریبل، ہندواڑہ کو گرفتار کیا اور اس سے گیزر میں چھپائے گئے۴۳ء۵۷ لاکھ روپے بر آمد کئے گئے ۔ مجسٹریٹ بھی موقع پر موجود تھے۔ کیس درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی‘‘۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’بھارت جوڑو یاترا‘:سرینگر میں اختتامی تقریب پر ۲۱ جماعتیں مدعو

Next Post

چین کے ساتھ شمالی سرحدوں پر صورتحال قابو میں ہے لیکن’غیر متوقع‘ ہے:فوجی سربراہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
چین سرحدی تنازعات حل کرنے کو تیار نہیں:جنرل پانڈے

چین کے ساتھ شمالی سرحدوں پر صورتحال قابو میں ہے لیکن’غیر متوقع‘ ہے:فوجی سربراہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.