بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ای ڈی نے مشرف اور ان کے قریبی رشتے داروں کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-12
in قومی خبریں
A A
ای ڈی نے بالی وڈ اداکارہ فرنینڈس کے 7 کروڑ کا اثاثہ ضبط کیا

Enforement

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

کولہاپور،//ڈائریکٹوریٹ انفورسمینٹ(ای ڈی )نے بدھ کوصبح اپا صاحب نلاوڈے معاون چینی کی فیکٹری میں بدعنوانی کے الزاموں کے سلسلے میں راشٹروادی کانگریس پارٹی (این سی پی)لیڈر اور مہاراشٹر کے سابق وزیر حسن مشرف، ان کے نزدیکی معاون پرکاش گوڈے کر اور کاگل تحصیل قصبے سے سنتاجی گھوڑپڑے چینی کی فیکٹری کے دفتر میں چھاپے مارے ۔
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) کے لیڈر کیریٹ سومیانے گزشتہ کئی دنوں سے مسٹر مشرف کے خلاف بدعنوانی کے الزام لگائے تھے اور چینی فیکٹری کا دورہ بھی کیاتھا۔مسٹر مشرف نے بد عنوانی کے تمام الزام کو مسترد کر دیا تھا۔
ای ڈی کے آفسر دہلی پولیس کی ٹیم کے ساتھ آج صبح تقریبا چھ بجے ضلع کاگل تحصیل شہر میں مسٹر مشرف اور مسٹر گاڈے کی رہائش پہنچے اور کچھ دستاویزوں کو ضبط کرتے ہوئے تلاشی مہم شروع کی۔ اسی وقت سنتاجی گھوڑپڑے چینی کارخانے پر بھی چھاپہ مارا۔ اس کارخانہ کے چیرمین مسٹر مشرف ہیں۔
ای ڈی نے مقامی پولیس کو بغیر بتائے بندوبست کے لئے دونوں کے رہائش گاہ کے آس پاس کے علاقوں اور کارخانہ کے علاقہ میں دہلی پولیس کے اہلکاروں کو تعینات کیا۔ مسٹر مشرف کے حامیوں اور لوگوں کی بھیڑ ان کے پاس جمع ہو گئی ۔
یہ دوسرا چھاپہ ہے ۔ پہلا چھاپہ جولائی،2019میں مارا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آخری دن تک کھیل سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں: کوہلی

Next Post

این آئی اے نے دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post

این آئی اے نے دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.