جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تائیوان کے قریب چین کی ایک ماہ میں دوسری مرتبہ فوجی مشقیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-10
in عالمی خبریں
A A
چین نے تائیوان کے گرد نئی فضائی اور بحری مشقوں کا اعلان کر دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

< > بیجنگ//
چین کی فوج نے ایک ماہ کے دوران دوسری مرتبہ تائیوان کے گرد فوجی مشقیں کیں جن میں زمینی اور سمندری حملوں پر توجہ مرکوز کی گئی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پیپلز لبریشن آرمی کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ چینی افواج نے تائیوان کے ارد گرد سمندر اور فضائی حدود میں مشترکہ جنگی مشقوں کا اہتمام کیا۔
کمانڈ کے ترجمان سینیئر کرنل شی یی نے ایک مختصر بیان میں کہا کہ مشقوں کا مقصد مشترکہ جنگی صلاحیتوں کی جانچ کرنے سمیت بیرونی قوتوں اور تائیوان کی آزادی کی علیحدگی پسند قوتوں کی اشتعال انگیز کارروائیوں کا پوری طرح سے مقابلہ کرنا تھا۔
تائیوان کے صدارتی دفتر نے مشقوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین بے بنیاد الزامات لگا رہا ہے، تائیوان کا موقف بالکل واضح ہے جس میں وہ نہ تو تنازعات کو بڑھائے گا اور نہ ہی تنازعات کو ہوا دے گا بلکہ اپنی خودمختاری اور سلامتی کا مضبوطی سے دفاع کرے گا۔
تائیوان کے وزیر دفاع کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران جزیرے کے ارد گرد 57 چینی فوجی طیاروں اور بحریہ کے چار جہازوں کا پتہ لگایا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران: مزید 3 مظاہرین کو سزائے موت سنادی گئی

Next Post

سینیگال میں مسافر بسوں میں ہولناک تصادم؛ 40 ہلاک اور 87 زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

سینیگال میں مسافر بسوں میں ہولناک تصادم؛ 40 ہلاک اور 87 زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.