منگل, جنوری 31, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یوگنڈا میں بس ٹرک سے ٹکرا گئی، 16 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-07
in عالمی خبریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ

کووڈ 19 اب بھی عالمی ایمرجنسی ہے، عالمی ادارہ صحت

کمپالا//
شمالی یوگنڈا کے اویام ضلع میں جمعرات کی رات ایک بس کے کھڑے ٹرک سے ٹکرانے سے کم از کم 16 افراد ہلاک ہو گئے۔پولیس نے جمعہ کے روز ایک بیان میں کہا کہ متاثرین دارالحکومت کمپالا سے گلو جانے والی ایک مسافر بس میں سفر کر رہے تھے جب آدیبی ٹریڈنگ سینٹر میں گاڑی ایک مال سے لدے ٹرک سے ٹکرا گئی۔
بیان میں کہا گیا ہےکہ”پولیس ٹریفک اور جنرل ڈیوٹی نے اطلاع ملنے کے بعد فوری طور پر جائے واقع کا دورہ کیا اور تصدیق کی کہ 11 افراد کی جائے واقع پر ہی موت ہوگئی، جب کہ چار دیگر نے تشویشناک حالت میں اسپتال میں دم توڑ دیا۔”یوگنڈا ریڈ کراس سوسائٹی کے مطابق بعد میں ایک اور لاش بس کے ملبے سے ملی، جس سے مرنے والوں کی تعداد 16 ہو گئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے تاہم ابتدائی تحقیقات میں ٹریلر ڈرائیور کی جانب سے غلط پارکنگ کو حادثہ قرار دیا گیا ہے۔ گاڑی کا ڈرائیور کوئی انتباہی نشان لگانے میں ناکام رہا۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

افغانستان میں دوران ڈیوٹی 25 افراد کو ہلاک کیا

Next Post

رواں سال حج پیکیج : سعودی عرب کا خواہشمند افراد کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ
عالمی خبریں

امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ

2023-01-31
روس ۔ یوکیرین جنگ میں نظام صحت بری طرح متاثر ہوا ہے، ڈبلیو ایچ او
عالمی خبریں

کووڈ 19 اب بھی عالمی ایمرجنسی ہے، عالمی ادارہ صحت

2023-01-31
یوکرین میں لڑائی سال کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: امریکا
عالمی خبریں

ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنےکیلئے کچھ بھی کر سکتے ہیں، امریکی دھمکی

2023-01-31
شوپیان میں جنگجوؤں نے سی آر پی ایف اہلکار کو گولی مار کرہلاک کیا
عالمی خبریں

جنوبی افریقا میں سالگرہ کی تقریب پر فائرنگ، 8 افراد ہلاک

2023-01-31
اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد برطانوی وزیراعظم کا پہلا بیان سامنے آگیا
عالمی خبریں

پیوٹن نے مجھے میزائل سے مارنے کی دھمکی دی تھی، بورس جانسن کا دعویٰ

2023-01-31
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ کے اعلیٰ فوجی افسر کی 2025 تک چین کے ساتھ جنگ کی پیش گوئی

2023-01-29
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
عالمی خبریں

دہشت گردوں کی مدد کا الزام، برطانوی فوج کا اہلکار گرفتار

2023-01-29
اسرائیل میں نامعلوم مسلح فرد کی فائرنگ سے 5 شہری ہلاک
عالمی خبریں

مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی عبادت گاہ پر فائرنگ، 7 افراد ہلاک

2023-01-29
Next Post
حج ۲۰۲۲:سعودی عرب نے ۱۰ لاکھ زائرین کو حج کی اجازت دے دی

رواں سال حج پیکیج : سعودی عرب کا خواہشمند افراد کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.