ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

تارا چند‘پیرزادہ سعید سمیت 17 رہنما نئی دہلی میں دوبارہ کانگریس میں شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-06
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
میری توبہ!آزاد کی پارٹی کیلئے کانگریس سے مستعفی ہونا میری غلطی تھی :تارا چند

Jammu, Dec 24 (ANI): Former Jammu and Kashmir Deputy Chief Minister, Tara Chand addressing a press conference after being expelled from Democratic Azad Party (DAP), in Jammu on Saturday. (ANI Photo)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی۶جنوری

کم از کم 17 رہنما، جنہوں نے کانگریس کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا تھا اور سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد کی قیادت والی پارٹی میں شامل ہوئے تھے، جمعہ کو نئی دہلی میں دوبارہ پارٹی میں شامل ہو گئے۔

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

قائدین نے سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد کی حمایت کے لیے استعفیٰ دے دیا تھا، جنہوں نے بعد میں اپنی پارٹی ڈیموکریٹک آزاد پارٹی بنائی، جسے اب ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی کا نام دیا گیا ہے۔

نئی دہلی میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں سابق نائب وزیر اعلیٰ تارا چند اور سابق وزیر پیرزادہ محمد سعید ان 17 رہنماو¿ں میں شامل تھے، جنہوں نے آج دوبارہ کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔

ان رہنماو¿ں میں تارا چند، پیرزادہ محمد سعید، بلوان سنگھ، ایڈوکیٹ مظفر پرے، ایڈوکیٹ موہندر بھردواج، بھوشن ڈوگرا، ویرود شرما، نریندر شرما، نریش شرما، امریش منگوترا، سبھاش بگھاٹ، سنتوش منہاس، بدری ناتھ شرما، ورون منگوترا، انورادھا شرما اور وجے سرگوترا شامل ہیں۔

ایم پی راجیہ سبھا اور اے آئی سی سی جنرل سکریٹری (تنظیم)، کے سی وینوگوپال کے مطابق، لیڈروں نے دوبارہ پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر سمیت ملک بھر کے ان لیڈروں اور لوگوں نے بھی بھارت جوڑو یاترا کی حمایت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ کانگریس کے سابق قائدین نے یہ بھی مشاہدہ کیا ہے کہ انہیں بھی اپنی پارٹی کی حمایت کرنی چاہئے اور اس طرح انہوں نے واپس شامل ہونے کا فیصلہ کیا۔

تارا چند نے پریس کانفرنس کے دوران نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ سیکولر طاقتیں زمین پر موجود مذموم عزائم کو شکست دینے کے لیے ہاتھ جوڑیں۔انہوں نے کہا”سیکولر ذہن رکھنے والوں کو ملک کی حفاظت کے لیے ہاتھ جوڑنا چاہیے“۔

Tags: Bhi
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر:سردیوں کا زور جاری، برف وباراں کے دو مختصر مرحلوں کی پیش گوئی

Next Post

تحصیلدار بجبہاڑہ معطل، ضلع ترقیاتی کمشنر دفتر کے ساتھ اٹیچ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل

تحصیلدار بجبہاڑہ معطل، ضلع ترقیاتی کمشنر دفتر کے ساتھ اٹیچ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.