ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وکرناگ سڑک حادثے میں شہری کی موت

ریاسی میں بھی سڑک حاثے میں نوجوان ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-04
in مقامی خبریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکر ناگ علاقے میں منگل کو ایک گاڑی کی ٹکر سے ایک شہری کی موت جبکہ دو دیگر زخمی ہوگئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ اننت ناگ کے کوکر ناگ علاقے میں منگل کو ایک تیز رفتار آلٹو گاڑی نے ٹکر مار کر تین افراد کو زخمی کر دیا۔انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو فوری طور ضلع ہسپتال اننت ناگ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ایک کو مردہ قرار دیا۔
متوفی کی شناخت عبدالمجید ڈار ولد غلام قادر ڈار ساکن بوچھو کوکر ناگ جبکہ زخمیوں کی شناخت شمیم احمد ملک ولد گل ملک اور اشتیاق احمد ملک ولد غلام محمد ملک ساکنان بوچھو کوکر ناگ کے بطور ہوئی ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔
اس دوران جموںکے ریاسی ضلع میں منگل کی صبح گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں جوا ں سال نوجوان کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی جبکہ اُس کا دوست شدید طورپر زخمی ہوا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ریاسی ضلع میں خانی کورٹ کے نزدیک ایک ٹرک گہری کھائی میں جاگرا۔
ذرائع نے بتایا کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور مقامی لوگ جائے موقع پر پہنچے اور زخمی کو طبی امداد کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا تاہم ڈاکٹروں نے۲۱سالہ نوجوان کو مردہ قرار دیا جبکہ اُس کے دوست کی بھی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے ۔
متوفی نوجوان کی شناخت رمیش چند ولد کرشن لال ساکن ارناس ضلع ریاسی کے طورپر کی گئی ۔پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر دہشت گردی سے اب سیاحوں کا مرکز بن گیا ہے‘ وزارت داخلہ کا سالانہ جائزہ

Next Post

کشمیر میں سردیوں کا زور برقرار، گلمرگ سرد ترین مقام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

2026-09-03
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
اہم ترین

حزب دہشت گردوں کے ’حمایتی‘ کوضمانت نہیں ملی

2026-09-02
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
Next Post
کشمیر میں خشک موسم کے بیچ سردی تیز

کشمیر میں سردیوں کا زور برقرار، گلمرگ سرد ترین مقام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.