جمعرات, فروری 9, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یورپ بھر میں غیرمتوقع طور پر درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-04
in عالمی خبریں
A A
یورپ بھر میں غیرمتوقع طور پر درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ترکیہ، شام زلزلہ؛ ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوششیں، اموات 11 ہزار سے متجاوز

شام میں 40 گھنٹے کی کارروائی کے بعد پورے خاندان کو بچا لیا گیا

نیویارک//
براعظم یورپ میں عموماً موسم سرما میں سردی کی شدت کافی زیادہ ہوتی ہے مگر وہاں جنوری 2023 میں درجہ حرارت میں اضافے کے نئے ریکارڈ بن رہے ہیں۔
موسمیاتی ماہرین کے مطابق کم از کم 8 یورپی ممالک بشمول پولینڈ، ڈنمارک، نیدرلینڈز اور دیگر میں جنوری کی تاریخ گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔
پولینڈ کے علاقے Korbielów میں درجہ حرارت 19 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، جو کہ عموماً مئی کے مہینے میں ہوتا ہے۔
عام طور پر اس خطے میں جنوری میں اوسط درجہ حرارت 1 سینٹی گریڈ ہوتا ہے۔
اسی طرح چیک ری پبلک کے خطے Javorník میں 19.6سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ ہوا حالانکہ جنوری میں وہاں اوسطاً 3 سینٹی گریڈ درجہ حرارت ہوتا ہے۔
بیلاروس کے علاقے Vysokaje میں سال کے ان ایام میں درجہ حرارت زیرو کے قریب ہوتا ہے مگر وہاں یکم جنوری کو 16.4ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
ماہرین کے مطابق براعظم کے متعدد حصوں میں جنوری میں زیادہ درجہ حرارت کے ریکارڈز ٹوٹ گئے ہیں۔
شمالی اسپین اور جنوبی فرانس کے ساحلی علاقوں میں تو باقاعدہ گرمی کا راج ہے اور اسپین کے شہر Bilbao میں جنوری کی تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 24.9سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
ماہرین نے بتایا کہ یہ یورپی تاریخ کا انتہائی غیرمعمولی ایونٹ ہے، ہم یہ کہہ سکتے ہیں یہ یورپ کا پہلا غیرمتوقع موسمیاتی ایونٹ ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ براعظم کے بیشتر حصوں میں زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ ہو رہا ہے اور ایسا پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آیا۔
انہوں نے بتایا کہ گرم ہوا کا دباؤ افریقا کے مغربی ساحل میں بنا اور وہاں سے سفر کرکے شمال مشرقی یورپ تک پہنچا۔
انہوں نے کہا کہ یورپ بھر میں درجہ حرارت بہت زیادہ ہے اور متعدد ممالک میں زیادہ درجہ حرارت کے ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں۔
ماہرین کے مطابق فکرمندی کی بات یہ ہے کہ عالمی درجہ حرارت میں اضافے کی رفتار اب مزید حیران کن نہیں رہی، موجودہ صورتحال سے مستقبل کی جھلک ملتی ہے جس میں موسم سرما چند ماہ تک محدود ہوجائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا میں طیارے کے انجن میں پھنس کر ایک شخص ہلاک

Next Post

این آئی اے کی ایک خصوصی ٹیم ڈانگری راجوری پہنچ گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ترکیہ، شام زلزلہ؛ ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوششیں، اموات 11 ہزار سے متجاوز
عالمی خبریں

ترکیہ، شام زلزلہ؛ ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوششیں، اموات 11 ہزار سے متجاوز

2023-02-09
شام میں 40 گھنٹے کی کارروائی کے بعد پورے خاندان کو بچا لیا گیا
عالمی خبریں

شام میں 40 گھنٹے کی کارروائی کے بعد پورے خاندان کو بچا لیا گیا

2023-02-09
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات
عالمی خبریں

سعودی فرمانروااورولی عہد کا شام،ترکیہ کوامداد پہنچانے کیلئے فضائی پُل بنانےکاحکم

2023-02-09
زيلنسکی کا روسی فوجیوں کی ماؤں سے اپنے بیٹے یوکرین نہ بھیجنے کا مطالبہ
عالمی خبریں

یوکرینی صدر کا برطانیہ کا دورہ

2023-02-09
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر
عالمی خبریں

چین کسی غلطی سے باز رہے، امریکی خود مختاری خطرے میں ڈالی تو جواب دیں گے، جو بائیڈن

2023-02-09
ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی‘ہلاکتیں 1400 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ
عالمی خبریں

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات 5 ہزار سے متجاوز

2023-02-08
اردگان یوکرین روس مذاکرات کی میزبانی کریں گے
عالمی خبریں

ترکیہ میں زلزلے میں تباہی کے بعد ملک میں سات روزہ سوگ کا اعلان

2023-02-08
شمالی کوریا میں کورونا کے پہلے کیس کی تصدیق
عالمی خبریں

جنگی مشقیں اور صلاحیتیں بڑھائی جائیں: کم جونگ ان

2023-02-08
Next Post
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

این آئی اے کی ایک خصوصی ٹیم ڈانگری راجوری پہنچ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.