اتوار, فروری 5, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

امرت کال میں، ہمیں ہندوستان کو جدید سائنس کی دنیا کی جدید ترین تجربہ گاہ بنانا ہے : مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-04
in قومی خبریں
A A
تاخیر سے نہیں بلکہ زیرو ٹالرنس کی پالیسی سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا:مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کانگریس نے شراب گھپلہ پر کیجریوال سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا

مودی نے اسٹیل اتھارٹی آف انڈیا کی تعریف کی

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی نے امرت کال میں ہندوستان کو جدید سائنس کی دنیا کی سب سے جدید تجربہ گاہ بنانے کے عزم کے ساتھ منگل کو انڈین سائنس کانگریس کا افتتاح کیا۔
مسٹر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مہاراشٹر میں راشٹرسنت تکڈوجی مہاراج ناگپور یونیورسٹی (آرٹی ایم این یو) کے امراوتی روڈ کیمپس میں منعقدہ سائنس کانگریس کا افتتاح کیا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نے کہا، "ہندوستان 25 برسوں میں جس بلندیوں پر ہوگا اس میں ہندوستانی سائنس دانوں کا اہم کردار ہوگا۔ میرا یقین ہے کہ ہندوستان کا سائنسی معاشرہ ملک کو ان بلندیوں تک لے جائے گا جس کا وہ حقدار ہے ۔ ہندوستان میں ڈیٹا اور ٹیکنالوجی وافر مقدار میں موجود ہے ۔ ہمارے سائنسدانوں میں ان دونوں شعبوں میں ہندوستان کو مزید بلندیوں تک لے جانے کی صلاحیت ہے ۔ روایتی علم ہو یا جدید ٹیکنالوجی، دونوں ہی سائنسی تحقیق میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ ہمیں اپنے سائنسی عمل کو مزید مضبوط کرنے کے لیے تحقیقاتی رویہ پیدا کرنا ہوگا۔
مسٹرمودی نے کہا، "ہندوستان جس نقطہ نظر کے ساتھ آج آگے بڑھ رہا ہے ، اس کے نتائج ہم دیکھ رہے ہیں۔ سائنس کے میدان میں ہندوستان تیزی سے دنیا کے سرفہرست ممالک میں شامل ہورہا ہے ۔ سال 2020 میں، ہم گلوبل انوویشن انڈیکس میں 40ویں پوزیشن پر پہنچ گئے ۔ ہندوستان پی ایچ ڈی کے لحاظ سے دنیا کے تین سرفہرست ممالک میں شامل ہے ۔ آج ہندوستان اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم کے معاملے میں دنیا کے سرفہرست ممالک میں شامل ہے ۔ ہم سائنس کے ذریعہ نہ صرف خواتین کو بااختیار بنانا چاہتے ہیں، بلکہ خواتین کی شرکت کے ذریعہ سائنس کو بھی بااختیار بنانے کا ہدف رکھتے ہیں۔ ہر شعبے میں خواتین کی شرکت بڑھ رہی ہے ، یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ معاشرہ آگے بڑھ رہا ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بلنڈیل ، ہنری کی نصف سنچریوں سے نیوزی لینڈ نے برتری حاصل کی

Next Post

کنجھا والا معاملہ میں ملزمین کو بچانے والے پولیس افسر کو برطرف کیا جائے : عام آدمی پارٹی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال
قومی خبریں

کانگریس نے شراب گھپلہ پر کیجریوال سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا

2023-02-05
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش
قومی خبریں

مودی نے اسٹیل اتھارٹی آف انڈیا کی تعریف کی

2023-02-05
کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کی بات نہیں: سسودیا
قومی خبریں

دہلی میں جی-20 کی خصوصی تیاریوں کے لیے 927 کروڑ روپے کی ضرورت: منیش سسودیا

2023-02-05
ڈانگری میں دونوں واقعات کی تحقیقات این آئی اے کو سپرد :وزیر داخلہ
قومی خبریں

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نینو یوریا کھادکارخانے کی سنگ بنیاد رکھی

2023-02-05
جموں و کشمیر میں میڈیا پر کوئی پابندی نہیں:ٹھاکر
قومی خبریں

مودی حکومت نے ہماچل میں ریلوے کی ترقی کے لیے بجٹ میں 1838 کروڑ روپے دیے : ٹھاکر

2023-02-05
ایوان کا وقارکم ہونا جمہوریت کے لیے خطرناک: اوم برلا
قومی خبریں

مالیاتی کنٹرول پارلیمانی نگرانی کا ایک مؤثر ذریعہ : لوک سبھا اسپیکر

2023-02-04
اڈانی گروپ نے یواے ای ٹی 20 لیگ میں ٹیم خریدی
قومی خبریں

اڈانی گروپ فی الحال کسی دین داری کے دباؤ میں نہیں: درجہ بندی ایجنسیاں

2023-02-04
اڈانی کی فنڈز حاصل کرنے کی صلاحیت ایک یا دو سال میں کم ہو سکتی ہے ، لیکن ابھی قرض کی ادائیگی کا کوئی دباؤ نہیں: موڈیز
قومی خبریں

اڈانی کی فنڈز حاصل کرنے کی صلاحیت ایک یا دو سال میں کم ہو سکتی ہے ، لیکن ابھی قرض کی ادائیگی کا کوئی دباؤ نہیں: موڈیز

2023-02-04
Next Post
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے

کنجھا والا معاملہ میں ملزمین کو بچانے والے پولیس افسر کو برطرف کیا جائے : عام آدمی پارٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.