ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

عشمقام واقعہ: ایک اور زخمی دم توڑ گیا، مہلوکین کی تعداد 4

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-31
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۳۱دسمبر

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے عشمقام علاقے میں بظاہر ذہنی طور پر ایک مریض کے حملے کے نتیجے زخمی ہونے والے ایک اور شخص نو روز بعد یہاں ایک ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کردم توڑ گیا اور اس طرح اس واقعے میں مرنے والوں کی تعداد چار ہوگئی۔

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

ذرائع نے بتایا کہ اننت ناگ کے عشمقام علاقے میں 23 دسمبر کو ایک ذہنی مریض کے حملے میں زخمی ہونے والا ایک اور شخص زخموں کی تاب نہ لا کر ایک ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

متوفی کی شناخت محمد سلطان ساکا ولد محمد یوسف ساکا ساکن عشمقام کے بطور ہوئی ہے ۔

بتادیں کہ عشمقام میں 23 دسمبر کو بظاہر ذہنی طور ایک مریض نے لوگوں پر حملہ کر دیا تھا جس کے نتیجے میں تین افراد جن میں حملہ آور کی والدہ بھی شامل تھی، از جان جبکہ چھ دیگر زخمی ہوگئے تھے ۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ مذکورہ حملہ آور نشے میں دھت تھا جبکہ بعض کا کہنا ہے کہ اس کی دماغی حالت بگڑ گئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پہلگام میں حزب کمانڈر امیر خان کے گھر کی دیوار منہدم

Next Post

موسم خشک مگر مطلع ابر آلود‘ پہلگام اور گلمرگ میں سیزن کی سرد ترین راتیں ریکارڈ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
منفی۴ء۳:سرینگر میں رواں سیزن کی سرد ترین رات

موسم خشک مگر مطلع ابر آلود‘ پہلگام اور گلمرگ میں سیزن کی سرد ترین راتیں ریکارڈ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.