ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

پہلگام میں حزب کمانڈر امیر خان کے گھر کی دیوار منہدم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-31
in ٹاپ سٹوری
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

سرینگر/ 31 دسمبر
حکام نے ہفتہ کو جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں سرکاری اراضی پر بنائے گئے متحدہ جہاد کونسل (یو جے سی) کے نائب چیئرمین امیر خان کے گھر کی چاردیواری کو منہدم کردیا۔
ایک اہلکار نے بتایا کہ شہری انتظامیہ کے اہلکاروں نے علی الصبح پاکستان میں مقیم غلام نبی خان عرف امیر خان کے گھر کی باو¿نڈری وال گرادی۔
اہلکار نے کہا کہ خان نے لیور گاو¿ں میں گن پوائنٹ پر تین مرلہ سرکاری اراضی پر قبضہ کر رکھا ہے۔
جموں و کشمیر انتظامیہ کی مشترکہ آپریشن ٹیم نے اننت ناگ ضلع کے لیور گاو¿ں میں مجسٹریٹ کی موجودگی میں یہ مہم چلائی۔ ایک بلڈوزر نے حزب کمانڈر امیر خان کی جائیداد کی احاطے کی دیوار گرا دی جو کہ سرکاری اراضی پر تعمیر کی گئی تھی۔
عہدیداروں نے کہا کہ یہ قدم وادی کو دہشت گردی سے پاک بنانے اور حکومت پر لوگوں کا اعتماد پیدا کرنے کے لئے اٹھایا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق غلام نبی خان عرف امیر خان حزب المجاہدین کا ٹاپ آپریشنل کمانڈر ہے۔ وہ 90 کی دہائی کے اوائل میں پاکستان کے زیر قبضہ جموں و کشمیر (PoJK) میں داخل ہوا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میں ایل او سی پر تلاشی آپریشن شروع

Next Post

عشمقام واقعہ: ایک اور زخمی دم توڑ گیا، مہلوکین کی تعداد 4

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

عشمقام واقعہ: ایک اور زخمی دم توڑ گیا، مہلوکین کی تعداد 4

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.