جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تارکین وطن کے خلاف ٹرمپ کی پالیسی کے حق میں عدالتی فیصلہ

بائیڈن انتظامیہ کو دھچکا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-29
in عالمی خبریں
A A
تارکین وطن کے خلاف ٹرمپ کی پالیسی کے حق میں عدالتی فیصلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
تارکین وطن کے خلاف ٹرمپ کی پالیسی کے حق میں عدالتی فیصلہ آ گیا، جس سے بائیڈن انتظامیہ کو دھچکا لگا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق امریکی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی سرحدی پالیسی پر حکم امتناع میں توسیع کر کے بائیڈن انتظامیہ کو دھچکا لگا دیا۔امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کی سرحدی پالیسی برقرار رکھنے کے حق میں حکم امتناع جاری کر دیا ہے، 9 میں سے 5 ججوں نے حمایت اور 4 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔
صدر بائیڈن نے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کی یقین دہانی کراتے ہوئے امیگریشن اصلاحات پر زور دیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق ٹائٹل 42 بارڈر پالیسی کے تحت غیر دستاویزی تارکین وطن کو ملک بدر کیا جاتا ہے، بائیڈن انتظامیہ کی نرمی کے باعث تارکین وطن کی تعداد بڑھ گئی تھی۔
سپریم کورٹ بارڈر پالیسی پر مقدمے میں فریقین کے دلائل آئندہ سال فروری میں سنے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیتن یاہو چھٹی بار اسرائیل کے وزیر اعظم بننے میں کامیاب

Next Post

ایران پر حملے کیلئےتیاری مکمل ہے، اسرائیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی

ایران پر حملے کیلئےتیاری مکمل ہے، اسرائیل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.