جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر میں بھتہ خوروں کی گینگ کا پردہ فاش‘۶گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-28
in اہم ترین
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے سرینگر میں بھتہ خوروں کے ایک چھ رکنی گروہ کو گرفتار کیا ہے جو نقلی پستول اور واکی ٹاکیز استعمال کرکے لوگوں سے زبردستی پیسے اینٹھتے تھے ۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس اسٹیشن زکورہ نے ایک کیس کی تحقیقات کے دوران مختلف جرائم میں ملوث بھتہ خوروں کے چھ رکنی گروہ کو گرفتار کیا۔
ترجمان نے کہا’’اس گینگ کا طریقہ کار یہ تھا کہ یہ نقلی پستول، واکی ٹاکیز، وردی اور دوسرے چیزوں کا استعمال کرکے لوگوں کو دھماکر کر ان سے زبردستی پیسے اینٹھتے تھے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ ملزموں کی طرف سے استعمال کی جانے والی دو گاڑیوں کو بھی ضبط کیا گیا ہے ۔
گرفتار شدگان کی شناخت مرزا زبیر بیگ، مصیب احمد بابا‘ گوہر رسول‘ قاسم عمر‘عامر فاروق ڈار اور ساجد ظہور خان کے بطور کی گئی ہے ۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں تحقیقات جاری ہے اور مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پنڈت ملازمین نے وادی سے منتقلی پر پابندی کے حکم نامے کو ’کیٹ‘ میں چیلنج کیا

Next Post

شوپیاں سڑک حادثے میں کمسن ہلاک‘ دو زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

شوپیاں سڑک حادثے میں کمسن ہلاک‘ دو زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.