اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ذمہ داری کا احساس ہے اب فیصلے انصاف سے ہوں گے، شاہد آفریدی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-26
in کھیل
A A
میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، شاہد آفریدی

Shahid

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

کراچی///
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی ذمہ داری کا احساس ہے اور اب فیصلے انصاف سے ہوں گے۔
پی سی بی کی عبوری سلیکشن کمیٹی کا نیشنل اسٹیڈیم کے کمیٹی روم میں شاہد آفریدی کی سربراہی میں اہم اجلاس کا انعقاد ہوا، جس میں تمام ارکان نے شرکت کی۔
ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ بابر اعظم کی کپتانی میں مزید بہتری لائیں گے، ہمیں اپنی زمہ داری کا احساس ہے،اب انصاف سے فیصلے ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ عبدالرزق کا آئیڈیا ہے کہ صرف ٹرننگ وکٹ کیوں ہونی چاہیے، ہم آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ جیسی وکٹیں بھی بنا سکتے ہیں۔
قبل ازیں عبوری سلیکشن کمیٹی کے اجلاس میں دورۂ نیوزی لینڈ کے حوالے سے کھلاڑیوں کے انتخاب پر بھی غور کیا گیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں پلئینگ الیون میں تبدیلیوں کا امکان ہے، سابق کپتان اور وکٹ کیپر سرفراز احمد کی قومی ٹیم میں واپسی جبکہ محمد رضوان کو آرام کروایا جاسکتا ہے۔
اسی طرح اسپنر ساجد خان کی بھی کراچی ٹیسٹ میں شمولیت کا قومی امکان ہے، فاسٹ بولر میر حمزہ یا بیٹر کامران غلام کی شمولیت کا فیصلہ وکٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آزاداور کانگریس کے درمیان جنگ جاری

Next Post

بھارت سے کھیلنا چاہتے ہیں، حتمی فیصلہ حکومت کا ہوگا، نجم سیٹھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی
کھیل

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

2026-09-05
کھیل

پاؤلا باڈوسا کو شکست دے کر کوکو گوف یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں

2026-09-05
کھیل

اسمرتی مندھانا کی ریکارڈ سنچری اننگ سے ہندوستان ناک آؤٹ میں

2026-09-05
کھیل

پڈیکل اور سراج ساؤتھ زون کی ٹیم میں شامل

2026-09-05
کھیل

اے ایف سی انڈر-20 ایشین کپ کوالیفائر میں ہندوستان ازبکستان سے 0-4 سے ہارا، امیدیں برقرار

2026-09-05
کھیل

ایک ہفتے میں دو ہیٹ ٹرکس، ہنری کروکومب نے وسیم اکرم کے منفرد کلب میں جگہ بنا لی

2026-09-05
کھیل

کیٹلی کرکٹ آسٹریلیا کی ’نیشنل ڈیولپمنٹ لیڈ‘ مقرر

2026-09-05
Next Post
پاکستانی کرکٹ بورڈ اور ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کااشارہ

بھارت سے کھیلنا چاہتے ہیں، حتمی فیصلہ حکومت کا ہوگا، نجم سیٹھی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.