جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مردوں کی اپنی اہلیہ کیلئے گردے عطیہ کرنے کی شرح میں اضافہ:کول

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-22
in اہم ترین
A A
مردوں کی اپنی اہلیہ کیلئے گردے عطیہ کرنے کی شرح میں اضافہ:کول
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں واقع شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (اسکمز ) کے ڈائریکٹر ڈاکٹر‘ پروفیسر پرویز احمد کول نے دعویٰ کیا کہ وادی میں شوہروں کی جانب سے اپنی بیگمات کو گردے عطیہ کرنے کی شرح میں کافی اضافہ ہوا ہے جو ان کے مطابق، کافی خوش آئند ہے۔
سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے خیالات ظاہر کرتے ہوئے اْن کا کہنا تھا ’’کشمیر میں گردے کے عطیہ میں ایک بہت خوش آئند رجحان دیکھا جا رہا ہے‘‘۔
ڈاکٹر کول نے کہا کہ مردوں کی ایک بڑی تعداد، خواتین کی بڑھتی ہوئی گردوں کی ناکامی کے ساتھ اپنی اہلیہ کے لیے گردے کا عطیہ دینے کے لیے آگے آ رہی ہے۔ یہ صحت مند رجحان کچھ عرصہ پہلے تک نہیں دیکھا گیا تھا۔ تمام عطیہ دہندگان کو سلام۔
ڈائریکٹر اسکمز کا مزید کہنا تھا’’لیکن خواتین کا اپنے شریک حیات کے لیے ممکنہ عطیہ دہندگان کے طور پر آگے آنا بہت معمول کی بات ہے۔ حالانکہ اب رجحان ظاہر کرتا ہے کہ اب مرد بھی اس کام کے لیے آگے آ رہے ہیں۔ تاہم واضح طور پر خواتین زیادہ قربانی دیتی ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’پارٹی مخالف سرگرمیاں‘:آزاد نے تارا چند سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال دیا

Next Post

ہندوستان اور چین کے درمیان فوجی کمانڈر سطح کی میٹنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ہندوستان اور چین کے درمیان فوجی کمانڈر سطح کی میٹنگ

ہندوستان اور چین کے درمیان فوجی کمانڈر سطح کی میٹنگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.