ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی کی عدالت نے جیکلین فرنانڈیزکی درخواست پر ای ڈی کو نوٹس جاری کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-20
in قومی خبریں
A A
۵جیش جنگجوؤں کو عمر قید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// دہلی کی ایک عدالت نے اداکارہ جیکلین فرنانڈیز کی بیرون ملک سفر کی اجازت مانگنے سے متعلق درخواست پر منگل کے روز انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کو نوٹس جاری کیا۔
جیکلین فرنانڈس 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں قصوروارہیں جس میں ٹھگ سکیش چندر شیکھر بھی شامل ہیں۔
اسپیشل جج شیلیندر ملک نے فرنانڈس کی بیرون ملک سفر کی اجازت دینے کی درخواست کی سماعت کے بعد ای ڈی کو نوٹس جاری کرکے جواب دینے کے لئے کہا۔
خصوصی عدالت نے 15 نومبر کو فرنینڈس کو 2 لاکھ روپے کے ذاتی مچلکے جمع کرانے اور عدالت کی اجازت کے بغیر بیرون ملک نہ جانے پر ضمانت دی تھی۔
محترمہ فرنینڈس کے وکیل نے ضمانت کی درخواست دائر کی اور کہا کہ وہ تحقیقاتی ایجنسی کے سامنے پوچھ گچھ کے لیے دو بار حاضر ہوئیں اور انہیں کبھی گرفتار نہیں کیا گیا۔
قبل ازیں، ای ڈی نے مسٹر فرنانڈیز کی باقاعدہ ضمانت کی درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کبھی بھی جانچ ایجنسی کے ساتھ تعاون نہیں کیا اور اگر ضمانت مل جاتی ہے تو وہ ملک سے فرار ہو جائیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں کھاد کی کوئی کمی نہیں ہے : منڈاویہ

Next Post

نوجوان نسل کو نشے کا عادی بنا کر برباد کرنے کی سازش جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
تریپورہ میں درجہ فہرست قبائل سے متعلق ترمیمی بل پر پارلیمنٹ کی مہرثبت

نوجوان نسل کو نشے کا عادی بنا کر برباد کرنے کی سازش جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.