ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’راجوری میں پیش آنے والا واقعہ افسوسناک‘

لواحقین کے حق میں فی کس ۵ لاکھ کی امداد:سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-18
in اہم ترین
A A
جنگجوئیت آخری سانسیں لے رہی ہے:سنہا

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے راجوری فائرنگ واقعے کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے متاثرین کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپیے ایکس گریشیا ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے ۔
سنہا نے اس ضمن میں ہفتے کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا’’راجوری کا واقعہ افسوس ناک ہے‘ میں پسماندگان کو تعزیت پیش کرتا ہوں‘‘۔
ایل جی کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا’’گرچہ ایک زندگی کی قیمت مالی لحاظ سے مقرر نہیں کی جا سکتی ہے پھر بھی میں متاثرین کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپیے بطور ایکس گریشیا ریلیف دینے کا اعلان کرتا ہوں‘‘۔
بتادیں کہ راجوری میں جمعے کی صبح ایک فوجی کیمپ کے باہر دو مقامی لوگوں کی گولیوں سے چھلنی لاشیں پائی گئیں جس کے بعد علاقے میں لوگوں نے احتجاجی مظاہرے کئے ۔
فوج نے اس ضمن میں ٹویٹ کرکے کہا تھا’’راجوری میں ملٹری ہسپتال کے نزدیک جمعے کی صبح نامعلوم جنگجوؤں کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے ‘‘۔
ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج ‘ڈاکٹر حسیب مغل نے نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جموں کشمیر میں افسرشاہی منتخبہ نمائندوں کی جگہ نہیں لے سکتی ہے ‘

Next Post

تھائی لینڈ بحریہ کا جہاز ڈوبا، 100 سے زائد ارکان پھنسے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
سمندر میں موسکوا بحری جہاز سے دھویں کے بادل …کیئف اور ماسکو کے متضاد دعوے

تھائی لینڈ بحریہ کا جہاز ڈوبا، 100 سے زائد ارکان پھنسے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.