جمعرات, اگست 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں کشمیر میں بجلی کے منظر نامے پر ایل جی کی مرکزی وزیر بجلی سے دہلی میں ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-15
in تازہ تریں
A A
جموں کشمیر میں بجلی کے منظر نامے پر ایل جی کی مرکزی وزیر بجلی سے دہلی میں ملاقات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جدید طبی سہولیات چھوٹے اضلاع تک پہنچانا ضروری

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

نئی دہلی/۱۵ دسمبر
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج مرکزی وزیر توانائی ‘آر کے سنگھ کے ساتھ دہلی میں میٹنگ کی۔
مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں بلاخلل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے اور بجلی کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے لیے درکار مختلف اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر کو زیادہ بجلی مختص کرنے کی درخواست کی۔ بجلی کے مرکزی وزیر آر کے سنگھ نے اس درخواست کی جائزہ لےنے اور جلد کارروائی کرنے کا یقین دلایا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر اور اے ٹی اےنڈ سی کے نقصانات کو کم کرنے اور لوگوں کو بجلی کی فراہمی کے معیار اور بجلی کے بنیادی ڈھانچے کوبہتر بنانے کےلئے یو ٹی حکومت کی کوششوں کا خلاصہ پیش کیا۔
بجلی کے مرکزی وزیر نے یقین دلایا کہ وزارت وسائل کی مناسب دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن مدد کرے گی۔
پاور سکریٹری‘ آلوک کمار اور بجلی اور نئی اور قابل تجدید توانائی کی وزارت کے دیگر سینئر افسران بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

2021 میں منعقد ہونے والے جونیئر لیگل اسسٹنٹ کی بھرتی کے امتحان کو منسوخ

Next Post

اپنی پارٹیوں کی سیاست

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل جی سنہا کاجموں میں متاثرہ خاندانوں کیلئے نئے مکانات کی تعمیر کا سنگِ بنیاد
اہم ترین

جدید طبی سہولیات چھوٹے اضلاع تک پہنچانا ضروری

2026-08-27
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
سی ڈی ایس جنرل انیل چوہان کا  وادی میںایل او سی کا جائزہ
اہم ترین

آپریشن سندور:’پاکستان نے جنگ بندی کی تفصیلات امریکہ کو لیک کیں‘

2026-08-27
کشمیر کے باغات کے قریب رہائشی علاقوں کو کیڑے مار ادویات سے خطرہ، تحقیق میں انکشاف
اہم ترین

کشمیر کے باغات کے قریب رہائشی علاقوں کو کیڑے مار ادویات سے خطرہ، تحقیق میں انکشاف

2026-08-27
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
اہم ترین

جموں میں ہیروئن اسمگلنگ کے نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-08-27
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

کولگام میں مشترکہ کارروائی، اسلحہ و گولہ  بارود سمیت۵ دہشت گرد معاون گرفتار

2026-08-27
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

پونچھ میں سڑک حادثے  میں۶؍ افراد جاں بحق

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

اپنی پارٹیوں کی سیاست

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.